لاہور ہائیکورٹ

عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے شہری محمد شہباز سمیت دیگر کی درخواستوں پر مزید پڑھیں

خواجہ آصف

اس وقت مشکلات کا سامنا ہے ، ا سٹیک ہولڈرز کو مل کر بات کرنی چاہیے، خواجہ آصف

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدالت کی کارروائی چل رہی ہے ، مناسب نہیں کہ ہم کارروائی کے حوالے سے کمنٹ کریں ، عدالتی کارروائی کا احترام ہوتا ہے مناسب نہیں کوئی بات مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس

توشہ خانہ ریفرنس،نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری، عوامی مقامات پر چسپاں

اسلام آباد (عکس آن لائن ) توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری کر دیا گیا جیسے عوامی مقامات پر چسپاں کر دیا گیا۔ احتساب عدالت کی جانب سے جاری اشتہار میں کہا گیا مزید پڑھیں

ر آصف علی زرداری

احتساب عدالت، توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد کر تے ہوئے ان کے قابل ضمانت وارنٹس گرفتاری جاری کردیے۔ منگل کو احتساب عدالت کے جج محمد اصغر علی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ایئرمارشل ارشدملک کو بطور سی ای اوپی آئی اے کام جاری رکھنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے ایئرمارشل ارشدملک کو بطور سی ای اوپی آئی اے ایک ماہ تک کام جاری رکھنے کی اجازت دیتے ہوئے ان کے دیے گئے ٹھیکوں کی تفصیلات طلب کرلیں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس مزید پڑھیں

چیف جسٹس

حکومت نے کورونا وائرس روکنے کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا، چیف جسٹس

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار نے کہا ہے کہ حکومت نے کورونا وائرس کو روکنے کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا لیکن عدالتی کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو قومی مزید پڑھیں