ushna shah

شادی کے لباس پر تنقید کرنیوالوں کو اشنا شاہ نے آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور (عکس آن لائن) اداکارہ اشنا شاہ گولفر حمزہ امین کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ہیں، انہیں مبارکبادیں ملنے کا سلسلہ تو جاری ہے تو ساتھ ہی شادی کے موقع پر زیب تن کیے جانے والے لباس مزید پڑھیں

نسیم شاہ

میری شادی کا سوال ابو سے کریں،جب بولیں گے دلہن تیار ہے تو شادی کرلوں گا’نسیم شاہ

کراچی(عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اپنی شادی سے متعلق کہا ہے کہ یہ سوال ابو سے کریں وہ جب بولیں گے دلہن تیار ہے تو شادی کرلوں گا۔تفصیلات کے مطابق ملک میں قومی مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

لڑکے کو لڑکی سمجھ کر ایک عرصہ بات کرتا رہا’ شاہد آفریدی کا انکشاف

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میں ایک جذباتی آدمی ہوں کیونکہ آل رانڈر ہوں ناں، غصہ بھی آتا ہے اور رومانٹک بھی ہوں۔ایک پروگرام کے دوران انہوںنے بتایا کہ مزید پڑھیں

میرب علی

شادی سے متعلق میری کوئی منصوبہ بندی نہیں،اداکارہ میرب علی

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نے کہا ہے کہ شادی سے متعلق میری کوئی منصوبہ بندی نہیں، جب بڑے کہیں گے شادی کر لوں گی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ مزید پڑھیں

صدف کنول

لڑکیاں جب سمجھدار ہوجائیں شادی کریں یہی شادی کی درست عمر ہے،صدف کنول

کراچی( عکس آن لا ئن) پاکستانی اداکارہ صدف کنول نے شادی کے انتظار میں بیٹھی کنواری لڑکیوں کو نکاح کی درست عمر بتادی ہے۔اداکارہ نے اپنے شوہر اداکار شہروز سبزواری کے ساتھ ایک نجی ٹی وی شو میں شرکت کی مزید پڑھیں

جوبائیڈن

امریکی صدر نے ہم جنس پرستوں کی شادی کے بل پر دستخط کردئیے

ا واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ہم جنس پرستوں کی شادی کے بل پر دستخط کردئیے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق صدر بائیڈن نے امریکی ہم جنس شادی کے قانون کو اہم قدم بھی قرار دیا ہے۔اس موقع پر مزید پڑھیں

ایمن خان

ایمن خان کا ٹی وی اسکرین پر واپسی کا عندیہ

کراچی (نمائندہ عکس)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور خوبرو اداکارہ ایمن خان نے ٹیلی ویڑن اسکرین پر واپس آنے کا عندیہ دے دیا۔ایمن خان نے چائلڈ اسٹار کے طور پر شوبز انڈسٹری میں ڈیبیو کیا تھا اور بہت جلد سامعین مزید پڑھیں

اریبہ حبیب

شوہر جرمنی میں رہتے ہیں اور عید کے موقع پر وہ واپس آئیں گے پھر ہم جلد جرمنی منتقل ہوجائیں گے’اداکارہ اریبہ حبیب

کراچی (نمائندہ عکس)رواں برس کے آغاز میں صنعت کار سعدین عمران سے شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ اریبہ حبیب نے تصدیق کی ہے کہ وہ جلد شوہر کے ہمراہ بیرون ملک منتقل ہوجائیں گی۔اریبہ حبیب نے سال 2021 مزید پڑھیں