برآمدات

پاکستان کی مشرق وسطی کے لئے برآمدات میں نمایاں اضافہ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کی مشرق وسطی کے لیے برآمدات میں رواں مالی سال کے ابتدائی ماہ کے دوران 28.98 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی مصنوعات کی طلب میں اضافہ متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور کویت میں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

نومبرمیں اوورسیز پاکستانیوں نے دو اعشاریہ تین ارب ڈالرکا زرمبادلہ وطن بھیجا

کراچی(عکس آن لائن) نومبر میں اوورسیز پاکستانیوں نے دو اعشاریہ تین ارب ڈالر کا زرمبادلہ وطن بھیجاجو گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں تین عشاریہ چھ فیصد کم ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی مزید پڑھیں

سعودی عرب

تسلیم شدہ آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا وقت آگیا ، سعودی عرب

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ہم امن کے سفیر ہیں، ہمیشہ سے ہی امن ہماری تزویراتی پسند رہا ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ مزید پڑھیں

نگران وزیرِ اعظم

نگران وزیرِ اعظم سے امام کعبہ پروفیسر ڈاکٹر شیخ صالح بن عبداللہ بن حمید کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تاریخی اور دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں جو مشترکہ عقیدے، اقدار اور ثقافت کی مضبوط بنیادوں پر قائم ہیں، سعودی عرب مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

اسرائیل کو غزہ اور مغربی کنارے میں صریح جرائم کے لیے جوابدہ ہونا چاہیے،سعودی عرب

ریاض(عکس آن لائن)سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو چاہیے کہ وہ اسرائیل کو غزہ کی پٹی اور مشرقی یروشلم سمیت مقبوضہ مغربی کنارے میں اس کی صریح خلاف ورزیوں اور جرائم پر جواب مزید پڑھیں

چینی مندوب 

غزہ میں اس وقت فا ئر بندی کی اشد ضرورت ہے، چینی مندوب 

اقوام متحدہ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ  میں چین کے مستقبل نمائندے جانگ جون نے  کہا ہے کہ اس وقت فائر بندی ، عام شہریوں کی حفاظت، جانوں کے بچاو اور  امدادی سامان کی فراہمی کی بحالی  کی اشد ضرورت ہے۔ہفتہ مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب آئی پی ایل میں سرمایہ کاری کا خواہشمند

ریاض(عکس آن لائن)سعودی عرب نے بھارت میں کھیلی جانے والی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)میں اربوں ڈالر کے حصص خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبر رساں ادار ے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ سعودی عرب کی مزید پڑھیں

اسلامی تعاون تنظیم

اسلامی تعاون تنظیم کا عالمی فریقوں سے اسرائیلی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ

اسلام آبا د(عکس آن لائن)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے عالمی فریقوں سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے اس حوالے سے مزید پڑھیں

سعودی عرب

غزہ جنگ،سلامتی کونسل کی خاموشی ناقابل قبول ہے،سعودی عرب

ریاض(عکس آن لائن)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہیڈ کوارٹر میں غزہ بحران پر ایک اعلی سطح کے اجلاس کے موقعے پر تمام شہریوں کی اموات کی شدید مذمت کی مزید پڑھیں

سعودی عرب

غزہ جنگ عالمی امن کے لیے خطرہ، فوری روکاجائے،سعودی عرب

ریاض(عکس آن لائن)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ فلسطین میں ہونے والے المناک واقعات جنگ بندی کے لیے فوری اقدامات کے متقاضی ہیں۔ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے گھر کرنے کی مزید پڑھیں