شہبازشریف

شہبازشریف کو نواز شریف کی واپسی میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی ذمہ داری تفویض

لندن(عکس آن لائن)سابق وزیراعظم شہبازشریف کو قائد ن لیگ نواز شریف کی واپسی میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی ذمہ داری مل گئی،مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے شہباز شریف کو پاکستان جاکرقانونی معاملات دیکھنے کی ہدایت کردی، مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی گرفتاری پر دیے جانے والے بیان سے متعلق وضاحت پیش کردی

اسلام آباد(عکس آن لائن) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی گرفتاری پر دیے جانے والے بیان سے متعلق وضاحت پیش کردی،سرفراز بگٹی کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ بیان کو مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی

پانامالیکس کیس میں سابق وزیراعظم کیخلاف عدالت کا نامکمل فیصلہ ہے، سراج الحق

اسلام آباد(عکس آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کرپشن کا ناسور دیمک کی طرح ملک کو کھا رہا ہے اور معاشی تباہی کی اصل وجہ ہے،موجودہ اور ماضی کی حکومتیں کرپشن روکنے میں مکمل ناکام ہوئی مزید پڑھیں

تنویر الیاس

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا (ق)لیگ میں شمولیت کا امکان

مظفر آباد (عکس آن لائن)آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی مسلم لیگ (ق)میں شمولیت کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ق)کے صدر چوہدری سرور سے سردار تنویر الیاس نے ملاقات کی ہے جس میں دونوں رہنماوں مزید پڑھیں

عمران خان

ای سی ایل میں نام ڈالنے پر عمران خان حکومت کے شکر گزار

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے، ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

عمران کی گرفتاری، پی ٹی آئی کا عمر ان خان کی رہائی تک ملک گیر احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم عمر ان خان کی رہائی تک ملک گیر احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری پر ملک بھر میں احتجاج فطری مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کا کیس، دستاویزات ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست منظور

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے ہٹانے کی درخواست میں اضافی دستاویزات کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست منظور کرتے ہوئے دلائل کے لیے وکلاء کو طلب مزید پڑھیں

عمران خان

اگر حکومت اسمبلیاں توڑکر فوری الیکشن کرانا چاہے تو ہی بات کریں، عمران خان کی ہدایت

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات شروع ہونے کے ایک ہی روز بعد کہا ہے اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

بدقسمتی سے پاکستان میں ہردورحکومت میں ایک نئے رنگ میں مداخلت نظر آتی ہے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے نوازشریف کو پھانسی دینے کا حکم جاری کیا تھا، خصوصی عدالت کے جج مزید پڑھیں

احسن اقبال

عمران خان کی طرف سے قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، ریاست پر حملہ آور ہوکر کمزور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ، مزید پڑھیں