مریم اورنگزیب

نو مئی کے سانحہ پر ہر آنکھ اشکبار ہے ، منصوبہ بندی زمان پارک میں ہوئی،وزیر اطلاعات

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ نو مئی کے سانحہ پر ہر آنکھ اشکبار ہے ، واقعات کی منصوبہ بندی زمان پارک میں ہوئی،پی ٹی آئی چیئر مین کی پوری سیاست انتشار، مزید پڑھیں

عمران خان

تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں جاری عمران خان کے وارنٹ زمان پارک میں موصول

اسلام آباد/لاہور (عکس آن لائن)تھانہ مارگلہ اسلام آباد میں درج مقدمے میں جاری عمران خان کے وارنٹ گرفتاری زمان پارک لاہور میں موصول ہوگئے۔زمان پارک میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری ان کے وکیل نے وصول کیے۔عمران خان کے خلاف مزید پڑھیں

عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، تعمیل زمان پارک میں کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سلام آباد کی مقامی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں ایک بار پھر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ منگل کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مزید پڑھیں

نگران وزیر اطلاعات

عمران خان کے گھر کے اندر سے فائرنگ ہوئی،نگران وزیر اطلاعات کا دعویٰ

لاہور(عکس آن لائن ) نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہا عمران خان کے گھر کے اندر سے فائرنگ ہوئی،عمرا ن خان کے گھر سے پیٹرول بم بھی پھینکے گئے انہوں نے کہا پولیس اچانک زمان پارک نہیں مزید پڑھیں

زمان پارک

پولیس کا زمان پارک میں آپریشن ، پی ٹی آئی کے متعدد کارکن گرفتار

لاہور (عکس آن لائن) سابق وزیراعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اسلام آباد روانہ ہونے کے کچھ دیر بعد لاہور میں زمان پارک کی جانب پولیس نے آپریشن شروع کردیا ، متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

زمان پارک آپریشن لندن پلان کا حصہ ،عمران خان کی گرفتاری نواز شریف ، اسکی بیٹی کی خوشنودی کیلئے ہے’ مسرت چیمہ

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ زمان پارک آپریشن لندن پلان کا حصہ ہے ، قوم کے لیڈر عمران خان کی گرفتاری نواز شریف اور اس کی صاحبزادی کی خوشنودی مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن

زمان پارک میں پولیس کا آپریشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور ( عکس آن لائن) زمان پارک میں پولیس کا آپریشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست ایڈووکیٹ سلمان فیصل کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں چیف سیکرٹری ،آئی جی ،سی سی پی او لاہور سمیت دیگر مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

اوچھے ہتھکنڈو ں کے باوجود ہمارے حوصلے اور عزم متزلزل نہیں ہوگا ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ، فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ ٹولے نے جتنے اوچھے ہتھکنڈے اختیار کرنے ہے کر لے ہمارے حوصلے اور عزم متزلزل نہیں مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی رہائشگاہ پر سیکیورٹی کے انتظامات مزید سخت

لاہور(نمائندہ عکس) زمان پارک میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے گھر کی سیکیورٹی کے انتظامات مزید سخت کردیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی لنے والے ایک اور تھریٹ الرٹ کے بعد ان کی سیکیورٹی مزید پڑھیں

غلام سرور خان

اپوزیشن تحریک انصاف کا کچھ نہیں بگاڑ سکے گی، غلام سرور خان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن تحریک انصاف کا کچھ نہیں بگاڑ سکے گی۔غلام سرور خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اپوزیشن کے دامن داغدار ہیں، عمران خان مزید پڑھیں