لندن (عکس آن لائن)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بورس جانسن نے کہا کہ اس سال بھی کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے قوانین پر عمل کرنا ہوگا۔
ریاض(عکس آن لائن) سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے کہا ہے کہ ان حالات میں رمضان المبارک کی آمد پر اجتماعی عبادات نہ ہونے پر افسوس ہے۔رمضان المبارک کی آمد پر جاری بیان میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے مزید پڑھیں