پارلیمنٹ

ہمیں اس وقت ڈیفالٹ کا کوئی اندیشہ نہیں ،ہم نے بڑے اقدامات اٹھائے ہیں، ہم آن ٹریک ہیں،حکومت

اسلام آباد(نمائندہ عکس) قومی اسمبلی کو حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ ہمیں اس وقت ڈیفالٹ کا کوئی اندیشہ نہیں ہے ،ہم نے بڑے اقدامات اٹھائے ہیں، ہم آن ٹریک ہیں، اگست 2018تا اپریل 2022حکومت کی جانب سے لئے گئے مزید پڑھیں

شیخ رشید

حکومت کچھ ڈلیورنہیں کرسکی، تباہ حال معیشت میں بھی غیرسنجیدہ ہے،شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ عکس ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت نااہل بانجھ کچھ ڈلیورنہیں کرسکی، سنگین تباہ حال معیشت میں بھی غیرسنجیدہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر مزید پڑھیں

مفتی تقی عثمانی

سود کا خاتمہ، حکومت نجی بینکوں کی اپیلیں بھی واپس کروائے، مفتی تقی عثمانی

کراچی(نمائندہ عکس) ممتاز عالم دین مولانا مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ حکومت سودی بینکاری کے خاتمے کے لیے نجی بینکوں کی اپیلیں بھی واپس کروانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں

پرویز خٹک

نتائج بھگتنے کے لئے تیار ہیں ، موجودہ حکومت دھمکیاں دینے سے باز رہے، پرویز خٹک

پشاور (نمائندہ عکس ) سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اسلام آباد پولیس ، ایف سی اور رینجرز اہلکاروں کے ذریعے بدمعاشی کرتے ہیں، یہ کوئی صحیح طریقہ کار نہیں ہے ، موجودہ حکومت کو مزید پڑھیں

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

حکومت کا ریڈزون اسلام آباد کی توسیع کا فیصلہ سیاسی تصادم کو دعوت دینا ہے، شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ عکس ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت کا ریڈ زون اسلام آباد کی توسیع کا فیصلہ سیاسی تصادم کو دعوت دینا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری مزید پڑھیں

حکومت

حکومت نے لانگ مارچ مظاہرین سے نمٹنے کے لیے خصوصی فنڈ منظور کر لیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس)حکومت نے لانگ مارچ کے مظاہرین سے نمٹنے کے لیے خصوصی فنڈ منظور کر لیا،نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف حکومت نے نئی تیاریاں کر لی ہیں، مظاہرین سے نبرد آزما ہونے مزید پڑھیں

چودھری پرویزالہی

پاکستان اور ترکیہ میں دوستی اور محبت کا رشتہ، ابد تک رہے گا،پرویز الہی

لاہور (نمائندہ عکس)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام اور حکومت کی طرف سے ترکیہ کے عوام اور حکومت کو ترکیہ کے ری پبلک ڈے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، پاکستان اور ترکیہ میں دوستی مزید پڑھیں

شبلی فراز

ہمارا مقصد اسلام آباد میں داخل ہونا نہیں، اسلام آباد ہمارا ہے’ شبلی فراز

لاہور(نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد اسلام آباد میں داخل ہونا نہیں، اسلام آباد ہمارا ہے،پی ٹی آئی کا پرامن احتجاج ہو گا جو ہمارا حق ہے۔اپنے بیان میں انہوںنے مزید پڑھیں

حکومت

حکومت کا سردیوں میں گیس کی قلت والے علاقوں میں سلینڈر فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ سردیوں میں ایل پی جی کو بلیک میں فروخت نہیں ہونے دیں گے،ایک بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ سوئی ناردرن اور سدرن سمیت تمام کمپنیاں اوگرا کی مزید پڑھیں