بھارت

بھارت میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3لاکھ 33 ہزار533 نئے کیسز

نئی دہلی (عکس آن لائن):بھارت میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3لاکھ 33ہزار533 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 39237264سے تجاوز کر گئی۔ چینی خبر رساں ادارے نے بھارتی مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کی بھارت سمیت دوستانہ ہمسائیگی کی پالیسی واضح ہے،پاکستان

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے پاکستان کی بھارت سمیت دوستانہ ہمسائیگی کی پالیسی واضح ہے،مقبوضہ کشمیر میں سات دہائیوں سے کشمیری بھارتی ریاستی دہشت گردی کا شکار ہیں،صحافیوں ، سول سوسائٹی سمیت مزید پڑھیں

بھارت

بھارت ، کورونا وائرس کے باعث الیکشن کمیشن کی پولنگ والی 5 ریاستوں میں ریلیوں اور روڈ شوز پر پابندی میں توسیع

نئی دہلی (عکس آن لائن):بھارت کے الیکشن کمیشن نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر پولنگ والی 5 ریاستوں میں عوامی ریلیوں اور روڈ شوز پر پابندی میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی ہے۔ چینی خبر مزید پڑھیں

فواد چوہدری

مسئلہ بھارت افغانستان تعلقات سے نہیں، افغان سرزمین ہمارے خلاف استعمال کرنے سے ہے، فواد چوہدری

اسلام آ باد (عکس آن لائن) وفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ بھارت افغانستان تعلقات سے نہیں، افغان سرزمین ہمارے خلاف استعمال کرنے سے ہے،افغانستان میں تاریخ رہی ہے کہ بندوق سے حکمرانی کا فیصلہ مزید پڑھیں

ترجمان دفترخارجہ

بھارت انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے،پاکستان 5اگست کے بھارتی اقدام کو مسترد کر چکا ہے، کشمیریوں کا محاصرہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ جمعرات مزید پڑھیں

فواد چوہدری

کورونا فرنٹ پر پاکستان کی ریکوری نے دنیا کو حیران کر دیا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کراچی کے علاوہ تمام ملک میں کورونا کی شرح 4فیصد سے بھی کم ہو گئی ہے ، کورونا فرنٹ پر پاکستان کی ریکوری نے دنیا کو مزید پڑھیں

سراج الحق

حکومتی روش نہ بدلی تو لاکھوں لوگ لیکر اسلام آباد جائینگے، سراج الحق

پشاور(عکس آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنی روش نہ بدلی اور عوام کے ایشوز کو حل نہ کیا تو لاکھوں لوگوں کے ہمراہ اسلام آباد میں پڑا ڈالیں گے۔ پشاور میں لبیک مزید پڑھیں

بھارت

بھارت کو ایک اور طوفان یاس کا سامنا، مغربی بنگال اور اوڑیسا میں تباہی

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارت کو ایک اور طوفان یاس کا سامنا ہے، طوفان نے مغربی بنگال اور اوڑیسا میں تباہی مچا دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سمندری طوفان یاس کی وجہ سے مختلف حادثات میں متعدد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ مزید پڑھیں

یوم سیاہ منانے

بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری، آج یوم سیاہ منانے کا اعلان

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارت میں جاری کسانوں کے احتجاج کو آج 6 ماہ مکمل ہو جائیں گے، کسان آج ہی یوم سیاہ منائیں گے۔ دوسری طرف ہریانہ میں جھوٹے مقدمے بنانے کے خلاف کاشتکاروں نے ریلیاں نکالیں۔بھارتی ٹی وی کے مزید پڑھیں