سمندری طوفان

برطانیہ میں سمندری طوفان برینڈن نے تباہی مچا دی، آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ بھی متاثر

لندن(عکس آن لائن )برطانیہ میں سمندری طوفان برینڈن نے تباہی مچا دی، آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں بھی تیز آندھی اور سیلاب سے فیری سروس معطل کرنا پڑی۔برطانیہ کے مختلف علاقوں میں سمندری طوفان برینڈن کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ مزید پڑھیں

براہ راست سرمایہ کاری

برطانیہ نے جاری مالی سال کے دوران پاکستان میں 100.8 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی ، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (عکس آن لائن) برطانیہ نے پاکستان میں جاری مالی سال کے دوران 100.8 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکر نومبر2019 تک کے عرصہ مزید پڑھیں

سکھ کمیونٹی

برطانیہ میں سکھ کمیونٹی کی مولانافضل الرحمان سے’آزادی مارچ’ ملتوی کرنے کی اپیل

لندن (عکس آن لائن ) برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سکھ کمیونٹی کے ایک گروپ نے جمعیت علمائے اسلام ( ف )سے اپیل کی ہے کہ وہ27 اکتوبر کواپنا ‘آزادی مارچ’ ملتوی کر دیں،کیونکہ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 200 مزید پڑھیں

ٹام واٹسن

برطانیہ کشمیر کے تنازعہ کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرے گا، ٹام واٹسن

لندن(عکس آن لائن)برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے ۔برطانوی پارلیمنٹ میں بین الاقوامی کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ارکان پارلیمنٹ نے مقبوضہ مزید پڑھیں

بریگزٹ منصوبہ

برطانیہ نے معاہدے کی ممکنہ ناکامی پر اپنا ہی بریگزٹ منصوبہ پیش کردیا

لندن(عکس آن لائن)برطانیہ کے وزیرا عظم بورس جانسن نے آئرلینڈ سرحد کو کھولے رکھنے سے متعلق اپنا ہی بریگزٹ منصوبہ پیش کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ متبادل راستہ صرف یہ ہی ہے کہ معاہدے کے بغیر یورپی یونین سے مزید پڑھیں

سکھ رہنماﺅں

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنرسے سکھ رہنماﺅں کی ملاقات، بابا گرونانک کی 550 ویں سالگرہ کی تقریب پر تبادلہ خیال

لندن (عکس آن لائن) سکھ رہنماﺅں نے کرتار پور راہداری کھولنے کے حوالے سے پاکستان کے اقدامات اور عزم کو سراہا تے ہوئے کہا کہ بابا گرونانک کی 550 ویں سالگرہ کی تقریب میںسکھوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔ مزید پڑھیں

پہلی شکست

برطانیہ،وزیراعظم بورس جانسن کو پارلیمنٹ میں پہلی شکست

لندن(عکس آن لائن) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو پارلیمنٹ میں بریگزٹ پالیسی پر ہونے والی پہلی رائے شماری میں شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق برطانوی اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے پیش کردہ ہاوس کا مزید پڑھیں