حمزہ شہباز شریف

حکمران جتنا مرضی زورلگالیں لیگی قیادت ڈرنے اورجھکنے والی نہیں’حمزہ شہباز شریف

سرگودھا(عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنماحمزہ شہباز شریف نے کہاکہ حکمران جتنا مرضی زورلگالیں لیگی قیادت ڈرنے اورجھکنے والی نہیں انہوں نے کہا سرگودھا کے پارٹی وفد سے ملاقات میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی احکامات کے مزید پڑھیں

الیکٹرانک ووٹنگ مشین

شہبازشریف نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کردی۔ اپنے بیان میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہاکہ الیکٹرانک ووٹنگ کانظام تمام دنیانے مستر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ

گوجرانوالہ:مسلم لیگ ن کےراہنماوں کی اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف سےملاقات

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن)مسلم لیگ ن کےراہنماوں سابق ایم پی اے پیر غلام فرید،ضلعی جنرل سیکرٹری شازیہ میر اورپیرعامر فرید کی مسلم لیگ ن کے صدراورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف سےملاقات،میاں شہباز شریف نے مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

کارسرکار میں مداخلت کا مقدمہ، حلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد

میرپورماتھیلو(عکس آن لائن) میرپور ماتھیلو عدالت نے 2019میں کارسرکارمیں مداخلت کے مقدمے میں اپوزیشن لیڈرسندھ اور پی ٹی آئی رہنماحلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ جمعرات کو 2019میں کارسرکارمیں مداخلت کے مقدمے کی سماعت میرپورماتھیلو عدالت میں مزید پڑھیں

شہبازشریف

اثاثہ جات کیس،شہبازشریف کی ضمانت منظور ، 50،50 لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف کی ضمانت منظور کر تے ہوئے ان کو 50،50 لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا ، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ٹرائل کورٹ کی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

معافی کس بات کی مانگیں، پیپلزپارٹی مضحکہ خیزباتیں نہ کرے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے مرکزی صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ معافی کس بات کی مانگیں، پیپلزپارٹی مضحکہ خیزباتیں نہ کرے۔ ایک انٹرویومیں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر سینیٹ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم

پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے

سلام آباد(عکس آن لائن)پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر پی ڈی ایم میں خلیج مزید وسیع ہوگئی ،سینیٹ میں اپوزیشن کے دو مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

گھوٹکی میں مقدمہ درج ہونے کا کراچی جیل میں علم ہوا جبکہ صوبائی حکومت نے سندھ بھر کو پولیس اسٹیٹ بنارکھا ہے، حلیم عادل شیخ

کراچی(عکس آن لائن)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ گھوٹکی میں مقدمہ درج ہونے کا کراچی جیل میں علم ہوا جبکہ صوبائی حکومت نے سندھ بھر کو پولیس اسٹیٹ بنارکھا ہے، سندھ میں امن و مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل گئی، سندھ حکومت نے کوئی کام نہیں کیا: حلیم عادل شیخ

حیدرآباد(عکس آن لائن)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اورپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل گئی، سندھ حکومت نے عوامی فلاح کیلئے کوئی کام نہیں کیا۔حیدرآبادمیں میڈیا مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ کوسندھ ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے پر رہا کردیا گیا

کراچی (عکس آن لائن)اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کوسندھ ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے پر رہا کردیا گیا۔حلیم عادل شیخ کو جناح اسپتال سے جیل حکام نے رہا کیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ مزید پڑھیں