امریکا

امریکانے یوکرین پرروس کے نئے میزائل حملوں کی مذمت کردی

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکاکے ایک اعلی عہدے دارنے یوکرین پرروس کے تازہ میزائل حملوں کی مذمت کی ہے اور کیف کے لیے واشنگٹن کی حمایت کااعادہ کیا ہے۔وائٹ ہائوس کے قومی سلامتی کے مشیرجیک سلیوان نے ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

تھامس ویسٹ

پاکستان امریکا کا اہم شراکت دار ہے، تھامس ویسٹ

واشنگٹن(نمائندہ عکس)امریکا کے نائب معاون وزیر خارجہ تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کا اہم شراکت دار ہے، اور ہم مل کر کام کرتے رہیں گے۔افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندے اور نائب معاون وزیر خارجہ تھامس مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو

امریکا کے ساتھ مستقبل میں مضبوط تعلقات چاہتے ہیں،وزیر خارجہ بلاول بھٹو

واشنگٹن(نمائندہ عکس ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے کمرشل و کاروباری امور دلاور سید نے ملاقات کی، سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے حوالے سے اقدامات اور دو طرفہ امور پر بات چیت ہوئی۔ دوران مزید پڑھیں

امریکا

روس کو دہشت گردی کا پشت پناہ نہ قرار دینا حتمی فیصلہ ہے،امریکا

ماسکو/واشنگٹن(عکس آن لائن)ماسکو کی جانب سے یوکرین میں اپنی فوجی کارروائیوں کے آغاز کے بعد روس اور امریکا کے کشیدہ تعلقات کے باوجود، وائٹ ہاس نے زور دیاہے کہ روس کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست کے طور مزید پڑھیں

امریکا

امریکا نے تائیوان کوایک ارب 10 کروڑڈالرکے نئی اسلحہ پیکیج کی منظوری دے دی

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا نے تائیوان کے لیے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر کے آرمز پیکیج کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکا نے تائیوان کوایک ارب 10 کروڑڈالرکینئیاسلحہ پیکیج کی منظوری دے دی، بائیڈن انتظامیہ کے تحت تائیوان کے مزید پڑھیں

امریکا

پاسداران انقلاب کو دہشت گردی کی فہرست سے نکالنا ویانا مذاکرات کا حصہ نہیں، امریکا

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی تجویز پر ایران کی تجاویز موصول ہونے کے بعد امریکہ یورپی یونین کے ساتھ ایران کے ردعمل کے بارے میں اپنے خیالات کا تبادلہ کر رہا مزید پڑھیں

امریکا

افغانستان سے انخلا کے فیصلے سے قومی سلامتی مضبوط ہوئی،امریکا

واشنگٹن(عکس آن لائن)واشنگٹن نے ایک بار پھرافغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔ اگست 2021 میں امریکی انخلا کے بعد افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کی پہلی سالگرہ کے موقع پر وائٹ ہائوس نے کہا مزید پڑھیں

امریکا

کئی ماہ بعد امریکا اور روس کا اعلی سطح کا رابطہ ، یوکرین پر کوئی بات نہ ہوئی

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے کہا ہے کہ جوبائیڈن انتظامیہ نے روس میں قید کیے گئے امریکیوں کی رہائی کے لیے روس کو معاہدے کی پیش کی ہے۔ تاکہ پال وہیلن اور برٹنی گرینر کو رہائی مل مزید پڑھیں

امریکا

مشرق وسطیٰ میں چین، روس یا ایران کیلئے خلاء نہیں چھوڑیں گے، امریکا

جدہ(عکس آن لائن) صدر جو بائیڈن نے عرب ممالک کے سربراہان سے خطاب میں کہا کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں دوسری عالمی طاقتوں کو اثر و رسوخ بڑھانے کا موقع نہیں دے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر جوبائیڈن مزید پڑھیں