امریکا

عالمی برادری لبنانی ملیشیا حزب اللہ کو دہشت گرد گروپ قرار دے، امریکا

واشنگٹن (عکس آن لائن )امریکا نے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کو بہ حیثیت مجموعی ایک دہشت گرد گروپ قرار دے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا نے یہ مطالبہ حزب اللہ کے پارلیمانی بلاک مزید پڑھیں

امریکا

عالمی سطح پر تحفظ ماحول کے لیے امریکا کا مالی تعاون، اعلان آئندہ ماہ ہوگا

پیرس (عکس آن لائن)تحفظ ماحول کے پیرس معاہدے میں اپنی واپسی کے بعد امریکا اگلے ماہ یہ اعلان کرے گا کہ وہ گلوبل وارمنگ کے خلاف بین الاقوامی جنگ میں مالی طور پر کس حد تک شامل ہو گا۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

امریکا

چینی اور امریکی وزرائے خارجہ کی ملاقات طے پا گئی،اگلے ہفتے ریاست الاسکا میں ملاقات کریں گے

بیجنگ(عکس آن لائن)امریکا اور چین کے خارجہ پالیسی کے چوٹی کے سیاستدان ایک ہفتے بعد امریکی ریاست الاسکا میں ملاقات کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکا کی طرف سے اس ملاقات میں وزیر خارجہ مزید پڑھیں

کشمیر

سعودی عرب پر یمن سے حوثی ملیشیا کے حملوں میں شدت پرامریکا کو تشویش

واشنگٹن (عکس آن لائن)وائٹ ہائوس کی ترجمان نے سعودی عرب پر یمن سے حوثی شیعہ ملیشیا کے بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون حملوں کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ امریکا کو ان حملوں میں شدت پر تشویش لاحق ہے۔عرب مزید پڑھیں

امریکا

امریکا نے فلسطین میں جنگی جرائم کی تحقیقات کی مخالف کردی

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا نے بین الاقوامی فوج داری عدالت کے اس فیصلے کی مخالفت کی ہے جس میں عالمی عدالت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف فلسطینیوں نے مزید پڑھیں

امریکا

صبر کی بھی حدود ہیں، ایران پر عاید پابندیاں نہیں اٹھائیں گے،امریکا

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ امریکا کی 2015 کے جوہری معاہدے پر بات چیت میں واپسی پر ایران کے ساتھ ہمارے صبرو تحمل کی کچھ حدود ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

امریکا

ایران عرصہ دراز سے حوثی باغیوں کو اسلحہ سپلائی کررہا ہے، امریکا

واشنگٹن(عکس آن لائن)یمن کے بارے میں امریکی انتظامیہ کی پالیسی دو اہم محوروں تک محدود رہی ہے۔ پہلا محور یمنی عوام کی مدد اور دوسرا یمن میں دہشت گردی کے خلاف جنگ ہے تاہم حوثی ملیشیا کی طرف سے سعودی مزید پڑھیں

امریکا

مصر روس سے لڑاکا جیٹ نہ خریدکرے،امریکا کا انتباہ

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا نے مصر کے روس سے لڑاکا جیٹ خرید کرنے کے معاملے پر باضابطہ طور پر اپنی تشویش کا اظہار کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن نے مصری ہم منصب سامح شکری سے مزید پڑھیں

امریکا

متنازعہ سمندری حدود میں طاقت کا استعمال، امریکا کی چین کو تنبیہ

واشنگٹن ( عکس آن لائن)امریکا نے متنازعہ سمندری علاقوں میں طاقت کے استعمال سے چین کو خبردار کیا ہے اور ساتھ ہی واضح طور پر یہ عندیہ بھی دیا ہے کہ بحیرہ جنوبی چین میں چینی سرگرمیاں غیر قانونی ہیں۔ مزید پڑھیں

امریکا

امریکا اپنے انفرا اسٹرکچر کے حوالے سے اقدامات نہیں کرتا تو چین ہمارا حصہ بھی کھا جائے گا،جوبائیڈن

واشنگٹن(عکس آن لائن )امریکی صدر جوبائیڈن کو تیزی سے ترقی کرتے اور دنیا کی بڑی معیشت بن کر ابھرنے والے ملک چین کا خوف ستانے لگا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے سینیٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے خبردار مزید پڑھیں