امریکا

روس نے کیمیائی ہتھیاراستعمال کیے توبھاری قیمت چکانا پڑے گی،امریکا

واشنگٹن(عکس آن لائن) وائٹ ہائوس کے قومی سلامتی کے مشیرجیک سلیوان نے خبردار کیا ہے کہ اگرروس نے یوکرین پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا تواسے بھاری قیمت ادا کرناپڑے گی۔روس کی بڑھتی ہوئی بیان بازی یک اشارہ ہے کہ مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کایوکرین کو35کروڑڈالرکی نئی فوجی امداد مہیا کرنے کا اعلان

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا یوکرین کوروس کیوحشیانہ اوربلااشتعال حملیکا مقابلہ کرنے کے لیے35 کروڑ ڈالرمالیت کا اضافی فوجی سازوسامان مہیا کررہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرین کے لیے اس نئے فوجی امدادی پیکج کا اعلان امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن نے کیا مزید پڑھیں

امریکا

امریکا نے افغان حکومت پر عائد پابندیوں میں نرمی کا اشارہ دے دیا

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا کا اعلان افغانستان میں کام کرنے والی پرائیویٹ کمپنیوں اور امدادی اداروں پر پابندیوں میں نرمی لانے سے متعلق ہے تاہم طالبان پر پابندیاں برقرار رہیں گی۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ نے افغانستان مزید پڑھیں

امریکا

امریکا نے روس کی جانب سے یوکرین کے ساتھ بات چیت کی پیشکش مسترد کر دی

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا نے روس کی جانب سے یوکرین کے ساتھ بات چیت کی پیشکش مسترد کردی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خا رجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ بندوق کی نوک پر سفارت کاری کی باتیں ہو رہی مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کی جانب سے یوکرائن کے لیے چھ سو ملین ڈالر کی فوری عسکری مدد کا اعلان

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرائن کے لیے چھ سو ملین ڈالر کی فوری عسکری امداد کے احکامات جاری کردیئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بتایا گیاکہ صدر جوبائیڈن کی جانب سے وزیرخارجہ انٹونی بلِکن کو تحریر کردہ ایک مراسلے میں ساڑھے مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کا اپنی افواج یوکرین میں نہ اتارنے کا اعلان

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہاہے کہ پوتن بین الاقوامی سطح پر کم تر ثابت ہوئے ہیں۔ امریکی فورسز یوکرین میں نہیں لڑیں گی۔عرب ٹی وی کے مطابق بائیڈن نے ماسکو پر نئی پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں

امریکا

امریکا ایک طرفہ اسرائیلی اقدامات کو روکے تاکہ دو ریاستی حل کے سلسلے میں پیش رفت ہو سکے،فلسطینی صدر

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نیلسی پلوسی نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محمود عباس کے دفتر نے بتایاکہ اس ملاقات میں دو ریاستی حل کے لیے مزید پڑھیں

امریکا

امریکا طویل عرصے تک انڈو پیسیفک خطے میں رہے گا،امریکی وزیرخارجہ

ملبورن(عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ یوکرائن بحران کے باوجود امریکا انڈو پیسفک خطے میں طویل عرصے تک اپنی موجودگی کو برقرار رکھے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملبورن میں اپنے خطاب میں انٹونی بلنکن نے کہا مزید پڑھیں

امریکا

امریکا اور اسرائیل کا دفاعی میزائل سسٹم کی تیاری پر اتفاق

واشنگٹن(عکس آن لائن) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں دفاعی میزائل نظام آئرن ڈوم سسٹم کی تیاری پر اتفاق کیا گیا ہے جب کہ امریکی صدر نے سال کے آخر میں مزید پڑھیں

برفانی طوفان

امریکا برفانی طوفان کی لپیٹ میں،نوہزار پروازیں منسوخ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا کی کئی ریاستیں برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں، شدید طوفان کی وجہ سے 4لاکھ کے قریب مکانات اور کاروباری مراکز بجلی سے محروم ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں برفانی طوفان کے باعث 9 ہزار مزید پڑھیں