لاہورہائی کورٹ

(ق)لیگ کے نئے سربراہ کے انتخابی شیڈول پر الیکشن کمیشن کے حکم امتناع کیخلاف درخواست مسترد

لاہور(نمائندہ عکس) لاہورہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ق) کے نئے سربراہ کے انتخابی شیڈول پر الیکشن کمیشن کے حکم امتناع کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنا پر مسترد کر دی ۔لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ (ق )کے نئے سربراہ کے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ عکس)توہین الیکشن کمیشن کیس میں تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے جواب جمع کروادیا۔ فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیاہے۔ توہین الیکشن کمیشن کیس میں جمع کروائے گئے جواب میں فواد چوہدری نے مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

لاہور(نمائندہ عکس) وفاقی وزیر رانا تنویر حسین پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر این اے 118 ننکانہ نے رانا تنویر کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف مزید پڑھیں

اسد قیصر

ہم کسی انکوائری سے نہیں ڈررہے ، سیاسی پارٹی کو الیکشن کمیشن ڈیل کرتا ہے ، اسد قیصر

پشاور (نمائندہ عکس)سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ہم کسی انکوائری سے نہیں ڈررہے ، سیاسی پارٹی کو الیکشن کمیشن ڈیل کرتا ہے ، ہمیں سوالنامہ دیا گیا جس میں 16سے 17سوالات ہیں، لیگل ٹیم سے مشورہ مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ ریفرنس پر الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا۔ الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ کے تحائف ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کے ریفرنس پر مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ہائی کورٹس نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف کارروائی سے روک دیا

لاہور (کورٹ رپورٹر ) سندھ اور لاہور ہائی کورٹس نے الیکشن کمیشن کو تحریک انصاف کے رہنماوں اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فواد حسین چودھری نے الیکشن مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان نے جواب جمع کرانے کیلئے مزید مہلت طلب کرلی

اسلام آباد(نمائندہ عکس) الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت میں عمران خان نے جواب جمع کرانے کے لئے مزید مہلت طلب کرلی۔ توشہ خانہ ریفرنس کی الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے مزید پڑھیں

اسد عمر

اسد عمر نے الیکشن کمیشن سے ملنے والا نوٹس چیلنج کردیا

کراچی (نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان، فواد چوہدری اور انہیں ملنے والے نوٹس کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کا نااہلی ریفرنس خارج کردیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس)الیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کی جانب سے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کا نا اہلی ریفرنس خارج کردیا ہے جبکہ اسپیکر قومی اسمبلی کے توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت 29 اگست کو ہوگی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

حافظ نعیم

حکومت کی عیاشیاں ختم نہیں ہو رہیں، غریب آدمی برباد ہوتا جارہا ہے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (نمائندہ عکس) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت عیاشیاں ختم نہیں ہو رہیں اور غریب آدمی برباد ہوتا جارہا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا مزید پڑھیں