چوہدری سرور

اقوام متحدہ بے گناہ کشمیریوں پر مظالم کرنیوالی بھارتی افواج کو دہشتگرد قرار دے’محمد سرور

لاہور(عکس آن لائن) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ نریندر مودی ہٹلر سے بڑا ظالم اور دہشت گرد ہے، وقت آچکا ہے اقوام متحدہ بے گناہ کشمیریوں پر مظالم کرنیوالی بھارتی افواج کو دہشت گرد قرار دے۔ گورنر مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ

طالبان غلطیوں کی سزاعوام کو نہیں دیں گے ، سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے افغانستان کے منجمد فنڈز کے مشروط اجرا کی اپنی اپیل دہراتے ہوئے افغان بحران کے حل کے لیے اپنی دور اندیش سفارت کاری جاری رکھنے کا عہد کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

امریکہ کی جا نب سے چین کے اثر و رسوخ کو محدود کرنے کا کام مضحکہ خیز ہے ، چینی مندوب

اقوام متحدہ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ میں امریکی مستقل مشن کی ویب سائٹ نے 20 تاریخ کو نام نہاد “حقائق کی ایک فہرست” جاری کی جس کا عنوان تھا “اقوام متحدہ میں امریکی قیادت کی تشکیل نو”۔اس فہرست میں مزید پڑھیں

منیر اکرم

پاکستان کا عالمی کشیدگی کے تناظر میں اقوام متحدہ کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور ،منیر اکرم

نیو یارک (عکس آن لائن)پاکستان نے بڑھتی عالمی کشیدگی کے پیش نظر میں امن کی بحالی کے لیے اقوام متحدہ کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے سفیر منیر اکرم نےاقوام متحدہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

کوروناوائرس، سیاحت کے شعبے میں 2.4 ٹریلین ڈالر تک کا نقصان ہوسکتاہے،اقوام متحدہ

نیویارک( عکس آن لائن)اقوام متحد ہ نے کہاہے کہ کورونا وائرس کیسبب گذشتہ سال سیاب تک سیاحت کے شعبے میں2.4 ٹریلین ڈالر تک کا نقصان ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے ادایورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن کی رپورٹ میں کہاگیاکہ گذشتہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر میں بچوں کے خلاف پیلٹ گن کا استعمال روکنے کا مطالبہ

نیویارک (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بچوں پر پیلٹ گن کا استعمال بند کرے اور بچوں کو کسی بھی طرح سے سیکیورٹی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا اجلاس،2030تک پلاسٹک کے استعمال کے مکمل خاتمے پر اتفاق

نیروبی(عکس آن لائن)اقوام متحدہ نے ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے دنیا بھر میں پولیتھین بیگز کی تیاری اور استعمال پر پابندی لگانے پر غور شروع کردیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے پلاسٹک بیگز میں موجود مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

دنیا بھر میں انسانی حقوق کی پامالیوں میں اضافہ ہوا، اقوام متحدہ

نیویارک (عکس آن لائن)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 47 ویں اجلاس کے آغاز پر دنیا بھر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے بارے میں ایک خصوصی رپورٹ پیش کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس رپورٹ میں کہاگیاکہ چین، مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

خشک سالی کی وجہ سے شام میں خوراک کے بحران کا خدشہ ہے، اقوام متحدہ

نیویارک (عکس آن لائن)اقوام متحدہ نے کہاہے کہ شام میں گزشتہ ایک ماہ سے بارش نہیں ہوئی ہے، جس کی وجہ سے وہاں بھوک کا مسئلہ مزید گھمبیر ہو سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مزید پڑھیں