سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس

تباہ کن سیلاب کے بعد پاکستانی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان پہنچا ہوں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اسلام آباد(نمائندہ عکس)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہاہے کہ تباہ کن سیلاب کے بعد پاکستانی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان پہنچا ہوں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ تباہ کن سیلاب کے بعد پاکستانی عوام کے مزید پڑھیں

سیکریٹری جنرل انتونیوگوتیرس

مریم اورنگزیب کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتیرس کا پاکستان آمد پر خیر مقدم

اسلام اباد (نمائندہ عکس)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتیرس کا پاکستان آمد پر خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے دورہ پاکستان سے سیلاب متاثرین کے مسائل اور مشکلات کو مزید پڑھیں

چین

چین کا مشترکہ طور پر زپوروزئے نیوکلیئر پاور پلانٹ کی حفاظت کا مطالبہ

بیجنگ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے زپوروزئے نیوکلیئر پاور پلانٹ کی صورتحال پر ایک خصوصی اجلاس منعقد کیا، اقوام متحدہ میں چین کے نائب نمائندے گنگ شوانگ نے بین الاقوامی جوہری توانائی ادارے کے وفد کی مزید پڑھیں

احسن اقبال

سیلاب زدہ علاقوں میں پانی سے پیدا ہونے والی بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ ہے، احسن اقبال

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں پانی سے پیدا ہونے والی بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ ہے،سیلابی صورتحال سے ملک کو درپیش چیلنجز کا ملکر مقابلہ کرینگے،پاکستان میں مزید مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

نیویارک (عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔اقوام متحدہ کے ترجمان کے مطابق سیکرٹری جنرل کی اسلام آباد آمد 9 ستمبر اور نیویارک واپسی 11 ستمبر کومتوقع ہے۔ترجمان کے مطابق سیکرٹری مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

عمران خان پر دہشت گردی کا مقدمہ، اقوام متحدہ نے نوٹس لے لیا

نیو یا رک (نمائندہ عکس ) اقوام متحدہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر دہشت گردی کے مقدمے کا نوٹس لے لیا۔ عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفنی ڈوجیرک نے کہا کہ سربراہ اقوام مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

روس اور یوکرین نیوکلیئر پاور پلانٹ سے فوج اور اسلحہ دور رکھیں،اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین میں جوہری پلانٹ کے قریب جنگ سنگین بحران ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے جوہری توانائی کے نگراں ادارے(آئی اے ای اے)کے سربراہ نے بیان میں کہا کہ جنوب مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

افغانستان میں سکیورٹی بہتر، انسانی حقوق کی صورتحال بری ہے، اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے حکومت میں آنے کے بعد سے سکیورٹی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے لیکن انسانی حقوق کی صورتحال بری ہوئی ہے اور اس دوران سینکڑوں افراد ہلاک ہوئے مزید پڑھیں

پائیدار ترقی

اقوام متحدہ کی طرف سے پائیدار ترقی پر اعلیٰ سطحی سیاسی فورم کا انعقاد

اقوا م متحدہ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کی طرف سے پائیدار ترقی پر اعلیٰ سطحی سیاسی فورم کے موقع پر، چین، پاکستان، جنوبی افریقہ اور فجی سمیت دیگر ممالک نے مشترکہ طور پر ایک ویڈیو سیمینار منعقد کیا، جس مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لیبیا سے تیل کی غیر قانونی برآمد پر پابندی میں آئندہ سال 30اکتوبر تک توسیع کردی

اقوام متحدہ(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لیبیا سے تیل کی غیر قانونی برآمد پر پابندی میں آئندہ سال 30اکتوبر تک توسیع کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر لیبیا سے خام تیل،ریفائنڈ مزید پڑھیں