رضا ربانی

رضا ربانی سینٹ اجلاس نہ بلانے پر نگران حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور سابق چیئر مین سینٹ رضا ربانی جلد سینٹ اجلاس نہ بلانے پر نگران حکومت پربرس پڑے ۔ جمعہ کو سینٹ اجلاس کے دور ان سینیٹر میاں رضا ربانی سینیٹ مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم

وزیراعظم کا چین کے سابق وزیراعظم لی کی چیانگ کے انتقال پر دکھ کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چین کے سابق وزیراعظم لی کی چیانگ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ چین کے سابق مزید پڑھیں

نگران وزیر اطلاعات

کشمیری عوام پر ظلم کی تاریخ دہائیوں پر محیط ہے،نگران وزیراطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام پر ظلم کی تاریخ دہائیوں پر محیط ہے، ہندوستان نے 27اکتوبر 1947کو بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر پر مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

ہائی کور ٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت مستردکر دی

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔جمعہ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔سائفر کیس کے اخراج کی مزید پڑھیں

سید خورشید شاہ

نواز شریف! پاکستان بچاؤ، کسی کی مدد سے نہ آؤ، سید خورشید شاہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اپیل کروں گا کہ نواز شریف پاکستان بچاؤ کسی کی مدد سے نہ آؤ۔خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپیل کروں مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن

توشہ خانہ کیس،نوازشریف نے احتساب میں سرنڈر کردینا کر دیا ، دائمی وارنٹ منسوخ

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت کے سامنے سرینڈر کر دیا جس کے باعث عدالت نے نواز شریف کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

سائفر کیس ،جیل ٹرائل روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی استدعا مسترد

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی استدعا مسترد کر دی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر درخواست مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ منگل کو سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کے کیس مزید پڑھیں

نواز شریف

پنجاب حکومت نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سزا معطل کر دی

لاہور (عکس آن لائن) نگران پنجاب حکومت نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم و قائد پاکستان مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی سزا معطل کر دی۔ سابق وزیراعظم کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم سے کاروباری شخصیت مرتضیٰ ہاشوانی کی ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ خنجراب پاس سے لے کر سوات تک کے علاقے میں سیاحت کے فروغ کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے معروف کاروباری شخصیت مزید پڑھیں