احسن اقبال

نارووال سپورٹس کمپلیکس کیس، احسن اقبال کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نارووال سپورٹس کمپلیکس کیس میں احسن اقبال کی ضمانت منظور کر تے ہوئے لیگی رہنما کو ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس اسلام مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا چین میں موجود پاکستانی طلبہ کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چین میں موجود پاکستانی طلبہ کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا حکم دیدیا،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ کچھ ممالک نے اپنے طالب علم چین مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

کوئی ادارہ اتنا کمزور نہیں کہ کسی کے کہنے سے کچھ ہوجائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے دوران سماعت ریمارکس دیئے ہیں کہ تنقید سے ڈرنا نہیں چاہیے کوئی ادارہ اتنا کمزور نہیں کہ کسی کے کہنے سے اسے کچھ ہوجائے،ملک مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بچوں پرتشدد اورسزا کے خلاف تحریری حکم جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے معروف گلوکارو شہزاد رائے کی درخواست پر بچوں پرتشدد اورسزا کے خلاف تحریری حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے بچوں پرتشدد اورسزا کے خلاف گلوکارشہزاد رائے کی درخواست مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرائیویٹ سکولز کی فیسوں سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرائیویٹ سکولز کی فیسوں سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ جمعرات کو جسٹس عامر فاروق نے نجی سکولز فیسوں سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت حکومتی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو اسحاق ڈار کا گھر نیلام کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو اسحاق ڈار کا گھر نیلام کرنے سے روکتے ہوئے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف حکم امتناع جاری کر دیا۔چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس لبنی سلیم پرویز مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

الیکشن کمیشن کے 2 ارکان کی تقرری کا معاملہ،اسلام آباد ہائیکورٹ حکومت کو مزید 10 دن کی مہلت دیدی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے 2 ارکان کی تقرری کے لیے حکومت کو مزید 10 دن کی مہلت دیدی،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ صدارتی آرڈیننسز کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے دو نئے ارکان کی تعیناتی کیلئے حکومت کو مزید 15 دن مہلت دےدی

اسلام آباد(عکس آن لائن)الیکشن کمیشن کے دو نئے ارکان کی تعیناتی کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو مزید 15 دن کی مہلت دیتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 15 جنوری تک ملتوی کر دی ۔الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

آصف زرداری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے طبی بنیاد پر سابق صدر آصف زرداری کی ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد(عکس آن لائن) اسلام آباد کی ہائیکورٹ نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے پمز کے میڈیکل بورڈ سے سابق صدر کی نئی طبی رپورٹ طلب کر رکھی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اراضی قبضہ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے علیم خان کی ہا وسنگ سوسائٹی اور سی ڈی اے سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے موضع ملوٹ میں اراضی پر مبینہ قبضے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی ہا وسنگ سوسا ئٹی اورکیپیٹیل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی مزید پڑھیں