جمشید اقبال چیمہ

اسحاق ڈار ڈالر کو تو نیچے نہ لا سکے معیشت کو ضرور زیر زمین لے گئے ہیں ‘ جمشید چیمہ

لاہور( عکس آن لا ئن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ، فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات 118 سے 73 ڈالر پر آ چکی ہیں لیکن لٹیروں مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

اسحاق ڈار نے یقین دلایا پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں، رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد (عکس آ ن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار نے یقین دلایا کہ پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں، اسحاق ڈار نے شواہد پیش کیے یہ لوگ ملک کو ڈیفالٹ کروانے کیلئے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

ملک دیوالیہ پن کی نہج پرہے، خزانے خالی کرنیوالوں کا احتساب ہونا چاہیے ‘ مسرت جمشید

لاہور ( عکس آ ن لائن)ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملک کے بھرے ہوئے خزانے کو خالی کرکے دیوالیہ کی نہج پر لانے پر ان قومی مجرموں کا احتساب ہونا چاہیے۔انہوں نے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

معیشت کو سیاست سے الگ کرنا ہوگا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وفاقی وزیرخزانہ اور سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکسوں کا دائرہ کار بڑھانے کی ضرورت ہے، پاکستان کو بھی معیشت کو سیاست سے الگ کرنا ہوگا،اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی گورنر پنجاب سے ملاقات، ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور (نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت کے دور میں ریکارڈ خسارہ اور بھاری قرضوں کی وجہ سے ملک میں معاشی بحران پیدا ہوا۔ وفاقی وزیر خزانہ و سابق سینیٹر اسحاق ڈار مزید پڑھیں

ڈیفالٹ

آمدن سے زائد اثاثے؛ اسحاق ڈار کو کلین چٹ، احتساب عدالت میں کارروائی ختم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)احتساب عدالت نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے نیب ریفرنس کی کارروائی ختم کردی۔ منگل کو احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات مزید پڑھیں

مذاکرات

کم آمدن طبقے کو مناسب قیمت پر رہائش دینگے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کم آمدن اور متوسط طبقے کو مناسب قیمتوں پر رہائش کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میرا پاکستان میرا گھر اسکیم مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس،اسحاق ڈار کو حاضری سے مستقل استثنی مل گیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی حاضری سے مستقل استثنی کی درخواست منظور کرلی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس میں اسلام مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

ڈالرکو آزاد چھوڑ کر ملکی معیشت کا بیڑا غرق کیا گیا، اسحاق ڈار

دبئی(نمائندہ عکس)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ڈالر کو آزاد چھوڑ کر ملکی معیشت کا بیڑا غرق کیا گیا۔ مسلم لیگ ن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گزشتہ حکومت پر تنقید مزید پڑھیں

سید امین الحق

وزیرآئی ٹی امین الحق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر برس پڑے

کراچی (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق آئی ٹی پارک منصوبے کے سنگ بنیاد کے موقع پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر برس پڑے۔کراچی میں وفاقی وزیر امین الحق نے آئی ٹی پارک منصوبے کا سنگ بنیاد مزید پڑھیں