شہباز شریف اور حمزہ شہباز

منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(نمائندہ عکس ) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی ،سماعت 26 جولائی تک ملتوی، عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب کے گواہوں کو طلب مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

صدر پی ٹی آئی کی ٹوپی اتاریں اور صدر کی ٹوپی پہنیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(نمائندہ عکس) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کا صدر پارلیمان کے معاملات میں مداخلت کر رہا ہے، صدر پی ٹی آئی کی ٹوپی اتاریں اور صدر کی ٹوپی پہنیں، صدر صاحب سے گزارش ہے مزید پڑھیں

شہبازشریف

رمضان شوگر ملز کیس، شہبازشریف لاہور کی احتساب عدالت میں پیش

لاہور(نمائندہ عکس) رمضان شوگر ملز کیس میں وزیراعظم شہباز شریف لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے سی سی پی او کو کیس کا مکمل ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ احتساب عدالت لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

جس مائی کے لعل میں ہمت ہے وہ اسمبلی جانے سے روک کر دکھادے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (نمائندہ عکس)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومت کو 10لاکھ لوگ ڈی چوک میں لانے کے بجائے 172 ارکان ایوان میں پورے کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس مائی کے لعل میں ہمت ہے وہ مزید پڑھیں

شاہدخاقان عباسی

اسپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمان اورادارے کوتباہ کیا،شاہدخاقان عباسی

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئررہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اسپیکرقومی اسمبلی نے جس طرح پارلیمان اور ادارے کو تباہ کیا اس کی مثال نہیں ملتی،اسپیکر کی نہ اپوزیشن اور نہ ہی حکومتی مزید پڑھیں

شہباز شریف

آشیانہ ہاوسنگ ریفرنس، آئندہ سماعت پر مزید گواہان بیان قلمبند کرانے کے لیے طلب، سماعت 11 مارچ تک ملتوی

لاہور (نمائندہ عکس) احتساب عدالت لاہور نے آشیانہ ہاوسنگ سوسائٹی اسکینڈل کیس میں آئندہ سماعت پر مزید گواہان کو بیان قلمبند کرانے کے لیے طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت نمبر پانچ میں شہبازشریف اور دیگر مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی و دیگر کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں وکیل صفائی کو گواہ پر جرح کرنیکی ہدایت

اسلام آباد (عکس آن لائن)احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ودیگر کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں وکیل صفائی کو گواہ پر جرح کرنیکی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی سماعت 8مارچ تک ملتوی کردی۔ منگل کو اسلام مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

صاف پانی کیس میں عدالت کاتفصیلی فیصلہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کے سیاسی انتقام ، احتساب کے بیانیے کے منہ پر طمانچہ ہے ‘ (ن) لیگ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے صاف پانی کیس میں احتساب عدالت کے تفصیلی فیصلے کو نیب نیازی گٹھ جوڑ کے سیاسی انتقام اور احتساب کے بیانیے کے منہ پر ایک اور زوردار طمانچہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کے داماد علی عمران اور بیٹی کے پلازے کافلور کرائے پر کمپنی کو دیا گیا، شریک ملزمان کو کوئی غیر ضروری فائدہ نہیں دیا گیا

لاہور(عکس آن لائن) احتساب عدالت نے شہبازشریف دور حکومت کے صاف پانی پراجیکٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجہ قمر السلام سمیت 16ملزمان کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔ احتساب عدالت کے جج محمد ساجد علی مزید پڑھیں