حمزہ شہباز

احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کے ضمانتی دستاویزات پر لگائے گئے انگوٹھے کے نشان کا موازنہ کرنیکا حکم دیدیا

لاہور( عکس آن لائن) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت کے دوران پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے ضمانتی دستاویزات پر لگائے گئے انگوٹھے کے نشان کا موازنہ کرنے کا حکم دیدیا۔ دوران سماعت مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

جعلی اکاﺅنٹس اسکینڈل ،احتساب عدالت نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو طلب کر لیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)احتساب عدالت نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو 31 مارچ کو طلب کرلیا، مراد علی شاہ کو نوری آباد پلانٹ کے غیرقانونی ٹھیکوں اورمنی لانڈرنگ ریفرنس میں طلب کیا گیا ہے، احتساب عدالت نے مرادعلی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 10روز کی توسیع ،احتساب کے جج کا نیب کو جلد تحقیقات مکمل کرنے کا حکم

لاہور(عکس آن لائن)احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 10روز کی توسیع کرتے ہوئے نیب کو جلد تحقیقات مکمل کرنے کا حکم دیدیا۔ احتساب مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت نو مارچ تک ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن)احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت نو مارچ تک ملتوی کر دی گئی ۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد اعظم خان نے ریفرنس پر سماعت مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ڈھائی سال کیس گزر نے کے باوجود کیس وہیں پر ہے ،قانو ن کے مطابق تیس دن میں کیس مکمل ہونا چاہیے ،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(عکس آن لائن)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ڈھائی سال کیس گزر نے کے باوجود کیس وہیں پر ہے ،قانو ن کے مطابق تیس دن میں کیس مکمل ہونا چاہیے ،سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

یوسف رضا گیلانی پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار ہیں ،ڈنکے کی چوٹ پر ووٹ دینگے’ سعد رفیق

لاہور( عکس آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کی گرفتاری اغوا ء برائے تعاون تھا، یوسف رضا گیلانی پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار ہیں انہیں ڈنکے کی چوٹ مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف اور شہباز کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال

لاہور( عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پارٹی قائد اور اپنے بڑے بھائی نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ۔ بتایا گیا ہے کہ دونوں بھائیوں نے ایک دوسرے مزید پڑھیں

پیرا گون ہائوسنگ ریفرنس

جج کی رخصت کے باعث پیرا گون ہائوسنگ ریفرنس کی سماعت5مارچ تک ملتوی

لاہور( عکس آن لائن) احتساب عدالت کے جج جواد الحسن کی رخصت کے باعث پیرا گون ہائوسنگ ریفرنس کی سماعت 5مارچ تک ملتوی کر دی گئی ۔ ریفرنس میں نامزد مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق او مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس

یوسف رضا گیلانی،آصف زرداری کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس پر سماعت بغیر کارروائی کے چارمارچ تک ملتوی

اسلام آبا د(عکس آن لائن) احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی،آصف زرداری کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس پر سماعت بغیر کارروائی کے چارمارچ تک ملتوی کر دی گئی ۔ بدھ کو کیس کی سماعت احتساب عدالت مزید پڑھیں

اسحق ڈار

اسحق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی 10مارچ تک ملتوی

اسلام آباد(عکس آن لائن)احتساب عدالت میں سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی 10مارچ تک ملتوی کر دی گئی ۔ بدھ کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ریفرنس کی مزید پڑھیں