آئی ایم ایف

چینی معیشت کی شرح نمو 2023 میں 5.2 فیصد ہو گی , آئی ایم ایف

بیجنگ (عکس آن لائن)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نےسنگاپور میں ورلڈ اکنامک آؤٹ لک کی تازہ رپورٹ جاری کرنے کے لئے ایک پریس کانفرنس کی، جس میں 2023 میں عالمی اقتصادی ترقی کا تخمینہ 2.9 فیصد لگایا گیا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر شازیہ مری

حکومت کوشش کرے گی آئی ایم ایف معاہدے کا اثر غریب عوام پر نہ پڑے، وفاقی وزیر شازیہ مری

کراچی (عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ حکومت کوشش کرے گی آئی ایم ایف معاہدے کا اثر غریب عوام پر نہ پڑے مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

قوم کو ہاتھ پائوں باندھ کر آئی ایم ایف کے سامنے پھینک دیا ہے ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور( عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ، فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے قوم کو ہاتھ پائوں باندھ کر آئی ایم ایف کے سامنے پھینک مزید پڑھیں

حبیب الرحمان زبیری

آئی ایم ایف 600 ارب کے ٹیکسز کانفاذچاہتا ہے ‘ حبیب الرحمن زبیری

لاہور( عکس آن لائن)ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ کے چیئرمین قاری حبیب الرحمن زبیری نے کہا ہے کہ اطلاعات کے مطابق آئی ایم ایف منی بجٹ کے ذریعے 600 ارب کے ٹیکسز کانفاذچاہتا ہے جس سے لا محالہ مہنگائی کا طوفان مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

آئی ایم ایف شرائط پرمکمل عملدرآمد پاکستان کے مفاد میں ہے،میاں زاہد حسین

کراچی (عکس آن لائن)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ گزشتہ کئی دہائیوں میں شاید ہی کوئی وزیر خزانہ ایسا گزرا ہو مزید پڑھیں

مذاکرات

حکومت اور آئی ایم ایف ٹیم کے درمیان 31 جنوری کو مذاکرات کا آغاز ہوگا

اسلام آباد(عکس آن لائن)آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 31جنوری کو پاکستان پہنچے گا اور 31جنوری سے ہی پاکستان اور انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگا،نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ نے بین الاقوامی مالیاتی ادارے مزید پڑھیں

وزیراعظم

امید ہے رواں ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہو جائے گا، وزیراعظم

اسلام آبا د(عکس آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں ماہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہوجائیگا جس کے بعد پاکستان مشکلات سے باہر نکل آئے گا،پاکستان اس وقت انتہائی مشکل مزید پڑھیں

سراج الحق

لنگر خانے بنانیوالے کو مزید موقع دیا جاتا تو وہ پاگل خانے بھی بنا دیتا،سراج الحق

راولپنڈی(عکس آن لائن) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ لنگر خانے بنانے والے کو مزید موقع دیا جاتا تو وہ پاگل خانے بھی بنا دیتا۔ورکرز کنونشن سے خطاب مزید پڑھیں

عائشہ غوث پاشا

آئی ایم ایف کی شرائط ماننا پڑیں تو مان لیں گے، وزیر مملکت برائے خزانہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ پروگرام میں جانے کے لیے آئی ایم ایف کی شرائط ماننا پڑیں تو مان لیں گے۔عائشہ غوث پاشا نے میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ حکومت چاہتی مزید پڑھیں

شہباز شریف

آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم شہبازشریف نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز ایم ڈی آئی مزید پڑھیں