پاکستان اور سری لنکا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کا چوتھابھی بارش کی نذر ، کھیل ایک گیند کرائے بغیر ہی ختم

راولپنڈی(عکس آن لائن)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کا کھیل بھی بارش کی نذر ہوگیا ہے اور کھیل ایک گیند کرائے بغیر ہی ختم کردیا گیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے مزید پڑھیں

چیئرمین احسان مانی

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے خلاف ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں ہوگا، احسان مانی

راولپنڈی(عکس آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، بھارتی بورڈ کو چاہئے کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ کے فروغ کیلئے کام کرے، ٹاسک مزید پڑھیں

اصغر افغان

افغانستان کرکٹ بورڈ نے راشد خان ہٹا کر سینئر کھلاڑی اصغر افغان کو کپتان مقرر کر دیا

کابل(عکس آن لائن ) افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے راشد خان کو تمام طرز کی کرکٹ کی قیادت سے ہٹا کر سینئر کھلاڑی اصغر افغان کو کپتان مقرر کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ مزید پڑھیں

علیم ڈار

علیم ڈار نے سٹیوبکنر کا زیادہ ٹیسٹ میچز میں امپائرنگ کا ریکارڈ توڑ دیا

پرتھ (عکس آن لائن) پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ امپائر علیم ڈار نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا، انہوں نے ویسٹ انڈیز کے نامور امپائر سٹیوبکنر کا زیادہ ٹیسٹ میچز میں امپائرنگ کا ریکارڈ توڑ دیا اور مزید پڑھیں

یاسر شاہ

یاسر شاہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رپورٹ کریں گے

لاہور (عکس آن لائن)لیگ اسپنر یاسر شاہ کو قومی ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کرکے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ اس دوران یاسر شاہ ،نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کے اسپن باؤلنگ کنسلٹنٹ مشتاق احمد مزید پڑھیں

وقار یونس

سری لنکا کی ٹیم مضبوط ہے ،پاکستان میں سردیوں کا آغاز ہے اس لیے وکٹ پر بھی گھاس ہے، وقار یونس

راولپنڈی(عکس آن لائن) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ سری لنکا کی ٹیم مضبوط ہے ،پاکستان میں سردیوں کا آغاز ہے اس لیے وکٹ پر بھی گھاس ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وقار مزید پڑھیں

فواد عالم

فواد عالم کی قسمت نے ایک بار پھر ساتھ نہ دیا ، پہلے ٹیسٹ میں نظر انداز

راولپنڈی(عکس آن لائن) لیفٹ ہینڈ بیٹسمین فواد عالم ایک مرتبہ پھر بدقسمت ثابت ہوئے ایک بار پھر فواد عالم کو نظر انداز کردیا گیا۔فواد عالم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں غیرمعمولی پرفارمنس بھی دس سال بعد قومی فائنل الیون میں واپس مزید پڑھیں

پی سی بی

راولپنڈی ٹیسٹ،مفت ٹکٹوں سے متعلق اطلاعات بے بنیاد ہیں، پی سی بی

راولپنڈی (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری ٹیسٹ میں مفت ٹکٹوں سے متعلق اطلاعات کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

ٹیسٹ ڈیبیو

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ ، پوری قومی کرکٹ ٹیم کا ہوم گراؤنڈ پر اپنا ٹیسٹ ڈیبیو

راولپنڈی(عکس آن لائن)سری لنکا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں پوری قومی کرکٹ ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر اپنا ٹیسٹ ڈیبیوکیا،ٹیم میں شامل کپتان سمیت تمام قومی کھلاڑی ہوم گراؤنڈ پر اپنا پہلا انٹرنیشنل ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔پاکستان اور سری مزید پڑھیں

ناصر جمشید

ناصر جمشید کا اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف، برطانوی عدالت 9 فروری کو سزا سنائے گی

لندن (عکس آن لائن)اوپننگ بیٹسمین ناصر جمشید نے بالآخر پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں اپنے کردار کا اعتراف کرلیا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) تو پہلے ہی ناصر جمشید پر 10سال کی پابندی لگاچکا ہے، مزید پڑھیں