وسیم خان

یونس خان کو مصباح الحق کی فیس سیونگ کے لیے نہیں رکھا گیا،وسیم خان

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ یونس خان کو مصباح الحق کی فیس سیونگ کے لیے نہیں رکھا گیا، دنیا میں اور بھی جگہ بیٹسمین ہیڈکوچ ہوتے ہوئے بیٹنگ مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی

کنڈیشنز میں تبدیلی کی وجہ سے دورہ انگلینڈ میں مشکل پیش آئے گی،شاہین شاہ آفریدی

لاہور(عکس آن لائن) قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے، کہ کنڈیشنز میں تبدیلی کی وجہ سے دورہ انگلینڈ میں مشکل پیش آئے گی۔ بولنگ کوچ وقار یونس کی رہنمائی میں ٹریننگ سے ردھم حاصل مزید پڑھیں

اینڈی مرے

یو ایس اوپن اور فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کروں گا، اینڈی مرے

لندن (عکس آن لائن) انگلینڈ کے نامور بین الااقوامی ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے نے کہا ہے، کہ وہ یو ایس اوپن اور فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں محفوظ ہونے کی صورت میں شرکت کریں گے۔ مزید پڑھیں

رمیز راجہ

رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ میں بہتریکیلئے4 نکاتی پلان پیش کردیا

لاہور (عکس آن لائن) سابق اوپننگ بیٹسمین اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ میں بہتری کیلئے 4 نکاتی پلان پیش کردیا۔ رمیز راجہ نے کہا کہ کلب اور ڈومیسٹک لیول پر پچزکا معیار بہت ہی خراب ہے، جب تک مزید پڑھیں

پی سی بی

قومی ٹیم کے کھلاڑی انگلینڈ جاکر وہاں کے پروٹوکول فالو کریں گے، پی سی بی

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کی کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ آنے کے بعد انہیں لاہور بلایا جائے گا، جبکہ انگلینڈ مزید پڑھیں

سٹیوسمتھ

کوہلی کو شاندار کھلاڑی اور مضبوط لیڈر سخت محنت کے ساتھ کھیلتا ہے،سٹیوسمتھ کی تعریف

نئی دہلی( عکس آن لائن) آسٹریلیا کے سٹیوسمتھ نے بھارتی سپر سٹار اور کھیل کے میدان میں حریف ، ویرات کوہلی کو ایک شاندار کھلاڑی اور مضبوط لیڈر قرار دیا ہے . جو میدان میں سخت محنت کے ساتھ کھیلتا مزید پڑھیں

عاقب جاوید

ساتھی کھلاڑی نے بکیز سے مہنگی گاڑی اورلاکھوں روپے وصول کیے، عاقب جاوید کا انکشاف

لاہور(عکس آن لائن) لاہورقلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے ایک بار پھرمیچ فکسنگ کا قصہ چھیڑدیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ ایک ساتھی کھلاڑی نے مہنگی گاڑی اور لاکھوں روپے وصول کیے۔ ایک نجی ٹی وی کو مزید پڑھیں

اعصام الحق

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق کا سنساٹی اوپن سے آغاز ،کورٹس میں واپسی کا اعلان

لاہور(عکس آن لائن) ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز (اے ٹی پی) کے جانب سے ٹینس مقابلوں کی اگست سے بحالی کے اعلان کے بعد پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے بھی ٹینس کورٹس میں واپسی کا اعلان کر دیا. ٹینس مزید پڑھیں

رمیز راجہ

رمیز راجہ کی پی سی بی کے کرکٹ کے معیار کو بہتر بنانے کے حالیہ اقدامات کی تعریف

اسلام آباد (عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے کرکٹ کے معیار، کو بہتر بنانے کے حالیہ اقدامات کی تعریف کی ہے. لیکن ان کا خیال ہے مزید پڑھیں

شعیب ملک

پاکستان کرکٹ بورڈ کا شعیب ملک کو دورہ انگلینڈ کیلئے خصوصی چھوٹ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے شعیب ملک کو دورہ انگلینڈ کیلئے خصوصی چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے. لہٰذا شعیب ملک 24 جولائی کو پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں جوائن کریں گے۔ اس سے قبل مزید پڑھیں