خاتون کھلاڑی

خواتین کھلاڑیوں کی دوسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ ،ایک رکن کا کوویڈ19 ٹیسٹ مثبت، سانس کی تکلیف کے باعث دو اراکین بائیو سیکیور ببل سے دستبردار

کراچی(عکس آ ن لائن) نیشنل ہائی پرفارمنس کیمپ کے لیے طلب کردہ ایک خاتون کھلاڑی کے کوویڈ19 ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ اس خاتون کرکٹر کو فوری طور پر سیلف آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔دوسری طرف کیمپ کے مزید پڑھیں

زمبابوے سے سیریز کے

زمبابوے سے سیریز کے لیے بائیو سیکیورٹی پلان حتمی مراحل میں داخل

کھیل (عکس آن لائن ) کورونا وائرس کی وجہ سے طویل تعطل کے بعد بالآخر انگلینڈ نے بائیو سیکیور ماحول کا تصور پیش کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا سفر شروع کیا تھا، یہ تجربہ کامیاب رہا،اس تجربے نے مزید پڑھیں

ڈومیسٹک ٹورنامنٹ

ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کی نسبت انعامی رقم 83 فیصد سے زیادہ اضافہ

کھیل (عکس آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 21-2020 میں گزشتہ سال ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کی نسبت انعامی رقم 83 فیصد سے زیادہ بڑھا دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق رواں سال کے ڈومیسٹک مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ طویل المدت منصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھ رہے ہیں۔

کھیل (عکس آن لائن ) قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز نہ جیتنے کا پچھتاوا ہے، انگلینڈ کا دورہ بہت اہم مزید پڑھیں

انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹونٹی

انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹونٹی میں آسٹریلیا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز جیت لی۔

کھیل (عکس آن لائن ) انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹونٹی میں آسٹریلیا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز جیت لی۔ انگلینڈ کے جوز بٹلر نے 77 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی اور میچ کے بہترین مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کی تشکیل کیلئے291 نوجوان کھلاڑیوں کو ٹرائلز میں شرکت کے لیے مدعو کرلیا

کھیل (عکس آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 6 ایسوسی ایشنز کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کی تشکیل کیلئے291 نوجوان کھلاڑیوں کو ٹرائلز میں شرکت کے لیے مدعو کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق انڈر 19 مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔

کھیل (عکس آن لائن ) قومی ٹی ٹونٹی کپ 30 ستمبر سے 18 اکتوبر تک ملتان اور راولپنڈی ، قومی ٹی ٹونٹی کپ سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ یکم سے 8 اکتوبر تک لاہور،قومی انڈر19 کرکٹ کے مقابلے13 اکتوبر سے29 نومبر تک مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی کے سسٹم

پاکستان ہاکی کے سسٹم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،پی ایچ ایف کے سیکرٹری جنرل آصف باجوہ

کھیل (عکس آن لائن ) آصف باجوہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ہاکی کی بہتری کے لئے سسٹم میں تبدیلیاں ناگزیر ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ہاکی بحالی کے لئے ہر ممکن تعاون کی مزید پڑھیں