رانی مکھرجی

رانی مکھرجی کے مس کیرج کے بعد وہ اپنی اکلوتی بیٹی پر توجہ مرکوز رکھے ہیں

ممبئی (عکس آن لائن)بھارتی اداکار اکثر اپنی زندگی میں پیش آنے والے واقعات کی بنا پر سب کی توجہ خوب سمیٹ لیتے ہیں، کچھ زندگی سے تنگ آ جاتے ہیں تو کچھ اس زندگی سے بہت کچھ سیکھ لیتے ہیں۔ مزید پڑھیں

کنگنا رناوت

بھارت میں عام انتخابات: کنگنا رناوت بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گی

ممبئی (عکس آن لائن)بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کو رواں سال عام انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) کا ٹکٹ مل گیا۔ بی جے پی نے ملکی ایوان زیریں (لوک سبھا) کے انتخابات کے لیے 111 امیدواروں کی مزید پڑھیں

نوجوت سنگھ سدھو

شاہ رخ خان عزت و احترام کے مستحق ہیں،نوجوت سنگھ سدھو

ممبئی (عکس آن لائن)سابق بھارتی کرکٹر، سیاستداں اور ٹیلی ویژن پرسنالٹی نوجوت سنگھ سدھو نے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو سراہتے ہوئے انکے ساتھ اپنی ایک پرانی گفتگو کا تذکرہ کیا اور کہا کہ شاہ رخ جتنے مزید پڑھیں

صبا فیصل

جیسے جیسے بچے بڑے ہوتے ہیں انہیں دوا کے ساتھ دعا کی بھی ضرورت ہوتی ہے،صبا فیصل

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے بچے بڑے ہوتے ہیں انہیں دوا کے ساتھ دعا کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں مختلف مزید پڑھیں

انوراگ کیشیاپ

میں اب لوگوں سے ملاقات کا معاوضہ وصول کروں گا، انوراگ کیشیاپ

مبئی (عکس آن لائن)بھارتی فلم ساز و ہدایتکار انوراگ کیشیاپ نے کہا ہے کہ وہ اب لوگوں سے ملاقات کرنے کا بھی معاوضہ وصول کریں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے بیان انوراگ کیشیاپ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

متیرا

ہمارے ہاں دوسروں کی زندگی میں جھانکنافیشن بن چکا ہے،متیرا

لاہور(عکس آن لائن)ناموراداکارہ متیرا نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں دوسروںکی زندگی میںجھانکنافیشن بن چکا ہے ،ہر انسان کی اپنی زندگی ہے وہ اسے جیسے چاہے گزارے اورہر کوئی اپنی عمل کا خودجوابدہ ہے ۔ ایک انٹر ویو میں متیرا مزید پڑھیں

شبیر جان

کامیابی کیلئے مستقل مزاجی ضروری ہے،جتنی بھی مشکلیں آئیں آپ ڈٹے رہیں، شبیر جان

لاہور( عکس آن لائن )سینئر اداکار شبیر جان نے کہا ہے کہ کامیابی حاصل کرنے کیلئے بڑے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں ،ہمارے دور میں کیرئیر کا آغاز کرنے کیلئے جن مشکلات کاسامنا کرناپڑتا تھا آج کے دورمیںا یسا نہیںہے ۔ مزید پڑھیں