ڈونلڈ ٹرمپ

ایران امریکی ایجنٹ کو رہا کرے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر زور دیا ہے کہ فیڈرل بیورو آف انویسٹیگیشن کے ایجنٹ رابرٹ لیونسن کو واپس کیا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے گزشتہ شب اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں لکھا مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار کے خلاف عالمی عدالت میں کیس

بنجول(عکس آن لائن)مغربی افریقی ملک گیمبیا کی حکومت نے جنوبی ایشیائی ملک میانمار کے خلاف روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی عدالت میں قانونی کارروائی کے لیے درخواست دائر کردی۔ یہ مقدمہ 57 ملکی اسلامی تعاون تنظیم مزید پڑھیں

چین

امریکا، تبت میں مداخلت کیلئے اقوام متحدہ کو استعمال کررہا ہے، چین

بیجنگ(عکس آن لائن)چین نے تبت کے دلائی لامہ کے جانشین کے انتخاب کے حوالے سے واشنگٹن کی مبینہ سرگرمیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا، تبت میں مداخلت کے لیے اقوام متحدہ کو استعمال کر رہا ہے۔غیر ملکی مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ

صدر ٹرمپ کا 100ویں ویٹرنز ڈے پریڈ کے افتتاح پر سابق فوجیوں کو خراج تحسین

نیویارک(عکس آن لائن)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 100ویںویٹرنز ڈے پریڈ کا افتتاح کرتے ہوئے ،امریکہ کے سابق فوجیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا،انہوں نے میڈیسن سکوائرپارک نیویارک میں پریڈ کے افتتاحی موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

اصلاحات کا مطالبہ

اقوامِ متحدہ، آیت اللہ عظمیٰ کا عراق سے انتشار کے خاتمے کیلئے اصلاحات کا مطالبہ

نجف(عکس آن لائن) عراق میں اقوامِ متحدہ کے اعلیٰ عہدیدار اور ملک کے سینئر ترین مذہبی پیشوا نے حکام پر زور دیا ہے کہ سیکڑوں افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے حکومت مخالف احتجاج کے بعد اصلاحات کے لیے مزید پڑھیں

برفانی طوفان

امریکا میں برفانی طوفان نے تباہی مچا دی، حادثات میں چار افراد ہلاک

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکا کی وسط مغربی ریاستوں میں برفانی طوفان نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام نے شہریوں کو بلاضرورت سفر سے گریز کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔شکاگو میں چھ انچ برف مزید پڑھیں

امن معاہدوں کی پاسداری

5اگست کے اقدام کے جواب میں پاکستان بھارت کے ساتھ امن معاہدوں کی پاسداری نہ کرے:سید علی گیلانی

سرینگر(عکس آن لائن) آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے تاشقند ، شملہ اور لاہور معاہدوں کو تحلیل کرنے کی اپیل کی ہے۔ سید علی شاہ گیلانی، جو گھر پر تقریبا مزید پڑھیں

بابری مسجد فیصلہ

بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا حکم

نئی دہلی (عکس آن لائن) بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مسجد کی زمین ہندوؤں کے حوالے کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو مندر تعمیر کرنے کا حکم دیا ہے۔بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رانجن مزید پڑھیں