سالانہ ائیر شو

دبئی میں سالانہ ائیر شو کا آغاز، پاکستان سمیت 160 ممالک کی 1300 کمپنیاں شریک

دبئی (عکس آن لائن) دبئی میں سالانہ ائیر شو 2019 کا آغاز ہوگیا جس میں پاکستان سمیت 160 ممالک کی 1300 کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ائیر شو کا افتتاح دبئی کے حکمران شیخ راشد المکتوم نے کیا۔ مزید پڑھیں

چیف جسٹس رنجن گوکوئی

بابری مسجد کا فیصلہ دینے والے بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوکوئی ریٹائر ہوگئے

نئی دہلی(عکس آن لائن) بھارت کے شہر ایودھیا میں بابری مسجد کا فیصلہ دینے والے بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوکوئی ریٹائر ہوگئے،بھارتی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے اپنے عہد کے آخری ایام میں مزید پڑھیں

چین میں پہلی بین الاقوامی نوڈلز ایکسپو

چین میں پہلی بین الاقوامی نوڈلز ایکسپو کا باقاعدہ آغاز

نانینگ (عکس آن لائن) چین میں پہلی بین الاقوامی نوڈلز ایکسپو کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، ایکسپو میں چین اور بین الاقوامی سطح کی 300کمپنیاں شرکت کررہی ہیں،چین کے صوبہ کوانگ شی میں منعقد ہونے والی ایکسپو کی چین اور آسیان مزید پڑھیں

ترکی

روسی دفاعی نظام ایس400کی خریداری سے دست بردار نہیں ہوں گے، ترکی

انقرہ(عکس آن لائن )ترکی کے صدر رجب طیب اردوآن نے کہا ہے کہ ترکی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ بات چیت کے دو دن بعد روس کا ایس -400 میزائل دفاعی نظام خریدنا بند نہیں کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

روہنگیا

میانمار نے روہنگیا پر مظالم کی تحقیقات کا عالمی عدالت کا فیصلہ مسترد کردیا

ینگون(عکس آن لائن ) میانمار نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی تحقیقات کے لیے جرائم کی عالمی عدالت(آئی سی سی)کا فیصلہ مسترد کردیا۔گزشتہ روز انٹرنیشنل کرائم کورٹ نے میانمار میں 2017 میں روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی مزید پڑھیں

طالبان قیدیوں

طالبان قیدیوں کا غیر ملکی پروفیسرز کے ساتھ تبادلہ موخر

پشاور(عکس آن لائن) افغان حکومت کے عہدیدار نے بتایا ہے کہ 2 مغربی مغویوں کا 3 طالبان قیدیوں کے ساتھ تبادلہ موخر کردیا گیا جبکہ طالبان ذرائع نے بتایا کہ عسکری گروہ نے مغویوں کو نئے اور محفوظ مقام پر مزید پڑھیں

محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا قید خانہ تبدیل، بنکویٹ ہال میں منتقل

جموں(عکس آن لائن ) مقبوضہ جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کو چشمہ شاہی کی ایک سرکاری عمارت سے مولانا آزاد روڑ پر واقع بنکویٹ ہال میں منتقل کیا گیا ہے۔حکام نے یہ فیصلہ چشمہ شاہی علاقے میں مزید پڑھیں

بسوں پر فائرنگ

سری لنکا،صدارتی انتخابات،مسلمان ووٹرز سے بھری 100بسوں پر فائرنگ

کولمبو(عکس آن لائن) سری لنکا کے شمال مغربی علاقے میں صدارتی انتخاب میں ووٹ دینے کیلیے جانے والے مسلم ووٹروں کی 100 سے زائد بسوں پر مسلح افراد نے اندھادھند فائرنگ کردی، کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں مزید پڑھیں