خامنہ ای

سرحد پار سے آنیوالے خطرات سے نمٹنے کے لیے تیاررہیں،خامنہ ای کافوج کوحکم

تہران(عکس آن لائن)ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے پاسداران انقلاب کی قیادت پر زور دیا ہے کہ وہ محض خطے میں موجودگی پر اکتفا نہ کریں بلکہ خطرات سے نمٹنے کے لیے موجودہ پوزیشنوں سے آگے اپنے پھیلاؤ کو مزید پڑھیں

بندرگاہوں

امریکی پابندیوں کے باعث ایران کا 10 لاکھ ٹن اناج بندرگاہوں پر پھنس گیا

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا کی طرف سے ایران پرعاید کی گئی اقتصادی پابندیوں کے بعد ادائی گی کی مشکلات کی وجہ سے تقریبا ایک ملین ٹن اناج سے لدے 20 سے زیادہ جہاز ایرانی بندرگاہوں کے باہر پھنس گئے ۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

بریگزٹ منصوبہ

برطانیہ نے معاہدے کی ممکنہ ناکامی پر اپنا ہی بریگزٹ منصوبہ پیش کردیا

لندن(عکس آن لائن)برطانیہ کے وزیرا عظم بورس جانسن نے آئرلینڈ سرحد کو کھولے رکھنے سے متعلق اپنا ہی بریگزٹ منصوبہ پیش کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ متبادل راستہ صرف یہ ہی ہے کہ معاہدے کے بغیر یورپی یونین سے مزید پڑھیں

روسی صدر

ایران کے سعودی تنصیبات حملے میں ملوث ہونے کا کوئی ثبوت سامنے نہیں آ سکا،روسی صدر

ماسکو(عکس آن لائن)روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ سعودی تیل تنصیبات پرحملے میں ایران کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت سامنے نہیں آ سکا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ سعودی تیل تنصیبات پر مزید پڑھیں

ایٹمی جنگ

پاک بھارت ایٹمی جنگ ہوئی تو دس کروڑ افراد مارے جائیں گے، امریکی جریدہ

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی جریدے نے کہاہے کہ جنوبی ایشیا کی دو جوہری طاقتیں مسئلہ کشمیر پرایک دوسرے کے مدمقابل ہیں لیکن عالمی دنیا نے مسلسل خاموشی اختیار کررکھی ہے جس کی وجہ سے دونوں ممالک کے مابین کشیدگی روز مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ نے تارکین وطن کوگولی مارنے،کرنٹ چھوڑنے کا حکم دیا،امریکی صحافیوں کا دعوی

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی اخبارکے صحافیوں کی جانب سے شائع ہونے والی کتاب میں دعوی کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کو ٹانگ پر گولی مارنے کا حکم دیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی اخبارنیویارک ٹائمز کی مزید پڑھیں

ایئر بس تنازع

ایئر بس تنازع، امریکا کو یورپی یونین کی مصنوعات پر ٹیرف کی اجازت مل گئی

نیویارک(عکس آن لائن )عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او)نے یورپی بوئنگ کمپنی ایئربس کی غیر قانونی حمایت پر یورپی یونین کی 7 ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کی مصنوعات پر امریکا کو سالانہ ٹیرف عائد کرنے کی اجازت دے دی۔غیرملکی مزید پڑھیں

امریکی اخبار

اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کو مزید نظرانداز نہیں کر سکتا، امریکی اخبار

نیویارک(عکس آن لائن)امریکی اخبار نے پاکستان کی امن پسند کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کو مزید نظرانداز نہیں کر سکتا، مودی کے اقدامات نے کشمیریوں کی زندگی مزید اجیرن کر دی ہے،دوجوہری طاقتیں آمنے مزید پڑھیں

ظلم و ستم

مقبوضہ کشمیر ،مودی سرکار کی ظلم و ستم کی نئی داستان منظر عام پر، 144 کم عمر لڑکے گرفتار

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارتی حکام کی جانب سے گذشتہ ماہ اگست میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد سے اب تک 9 سال کے لڑکے سمیت 144 نو عمر لڑکوں کو حراست میں لیا جاچکا ہے، مزید پڑھیں

بلاسٹک میزائل

عوامی جمہوریہ کوریا نے پھربلاسٹک میزائل فائر کردیا

سییﺅل(عکس آن لائن)عوامی جمہوریہ کوریا نے اپنے مشرقی ساحل پربلاسٹک میزائل فائر کیا ہے،تاہم اس کی مکمل شناخت نہیں ہوسکی،جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف سٹاف نے بتایا ہے کہ جنوبی کوریا کی فوج نے بلاسٹک میزائل دیکھا ہے جو مزید پڑھیں