پومپیو

ترکی ناگورنو کاراباخ کی صورتحال بگاڑ رہا ہے،امریکی وزیرخارجہ

انقرہ(عکس آن لائن) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ترکی پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے آذربائیجان کو اسلحہ دیکر صورتحال کو بدتر بنا دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مائیک پومپیو نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ترکی نے مزید پڑھیں

سردار مسعود خان

جنوری 1989 سے لیکر اب تک مقبوضہ کشمیر میں پچانوے ہزار چھ سو چیا سی بے گناہ شہریوں کو شہید کیا گیا ہے،سردار مسعود خان

مظفر آباد (عکس آن لائن) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج محاصرے اور تلاشی کے دوران نوجوانوں کو گرفتار کر کے انہیں تشدد سے شہید کر دیتی ہے مزید پڑھیں

جسنڈا آرڈرن

جسنڈا آرڈرن کی لیبر پارٹی نیوزی لینڈ کے انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب

کرائسٹ چرچ (عکس آن لائن)نیوزی لینڈ کی لیبر پارٹی نے عام انتخابات میں سادہ اکثریت سے زائد سیٹیں حاصل کر کے فتح حاصل کر لی۔نیوزی کی 120 رکنی پارلیمنٹ پر دو مرحلوں میں ہونے والے انتخابات کے 98 فیصد سے مزید پڑھیں

راہول گاندھی

پاکستان، افغانستان نے کورونا سے نمٹنے کیلئے بھارت سے بہتر اقدامات کیے، راہول گاندھی

نئی دہلی(عکس آن لائن )بھارت کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ کووڈـ19 کے خلاف پاکستان اور افغانستان نے مزید پڑھیں

کرغیزستان

عوامی احتجاج رنگ لے لیا،صدرکرغزستان کامستعفی ہونے کا اعلان

بشکیک (عکس آن لائن )کرغیزستان میں پارلیمانی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات کی وجہ سے اس وسطی ایشیائی ریاست میں پانچ اکتوبر سے بحرانی صورت حال برقرار ہے۔ ان مظاہروں کی شدت دیکھتے ہوئے کرغیز صدر نے استعفی دینے مزید پڑھیں

فیصل بن فرحان

فلسطینیوں ،اسرائیلیوں کو مذاکرات کی میز پرلانے پر توجہ مرکوز کی جائے،سعودی وزیرخارجہ

ریاض (عکس آن لائن )سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ مشرقِ اوسط امن عمل میں فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کو مذاکرات کی میز پر واپس لانے پر توجہ مرکوز کی جانا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وہ واشنگٹن انسٹی مزید پڑھیں

جوبائیڈن

وائرس سے امریکی نہیں صدر ٹرمپ خود گھبرا گئے، جوبائیڈن

واشنگٹن(عکس آن لائن )امریکا میں صدارتی انتخابات میں دوسرا مباحثہ ملتوی ہونے کے بعد دونوں حریفوں نے مختلف ٹی وی چینلز پر خطاب کیاہے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے امریکی نہیں مزید پڑھیں

پومپیو

ناگورنو قراباغ کے معاملے میں ترکی کی مداخلت سے خطرہ بڑھ رہا ہے،امریکہ

واشنگٹن( عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے باور کرایا ہے کہ آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان تنازع میں ترکی کی مداخلت سے خطے میں خطرات بڑھ گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویومیں انہوں نے ایک بار پھر زور مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

رمڈیسیویر دوا کورونا کے مریضوں کیلئے بے اثر ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا (عکس آن لائن)امریکی کمپنی کی جانب سے تیار کی جانے والی اینٹی وائرل رمڈیسیویر وہ واحد دوا ہے جس کے کووڈ19کے مریضوں پر مخصوص اثرات ظاہر ہوئے تھے اور اس سے قبل یہ دوا ایبولا کے وائرس کے خلاف مزید پڑھیں