چائنا میڈیا گروپ

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے”2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا” پریس کانفرنس کا انعقاد

بیجنگ (عکس آن لائن) چائنا میڈیا گروپ نے “2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا” کی مناسبت سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا، جس میں گالا کی پرفامنسز اور تکنیکی جدت طرازی کے مختلف پہلووں کو متعارف کرایا گیا او ر گالا مزید پڑھیں

چین اور امریکہ

“دنیا کی  یکجہتی” میں چین اور امریکہ کا  مثبت کردار ضروری ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (عکس آن لائن) عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے امریکہ اور چین کے تعاون پر زور دیا جا رہا ہے.  حال ہی میں ایک  روسی   اخبار نے  اپنے تبصرے میں کہا کہ  دو سپر پاورز یعنی  چین اور مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین امریکہ کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں مختلف گروہوں میں تفریق کی مخالفت کرتا ہے ،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آں لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکی محکمہ تجارت کی جانب سے جاری کردہ اے آئی سے متعلق نئے برآمدی کنٹرول اقدامات کے بارے میں کہا کہ امریکہ نے اقتصادی، مزید پڑھیں

چینی صدر

چین اور لبنان کے درمیان روایتی دوستی پائی جاتی ہے، چینی صدر

بیجنگ (عکس آن لائن)چینی صدر شی جن پھنگ نے جوزف عون کو جمہوریہ لبنان کے صدر کا حلف اٹھانے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ منگل کے روزشی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور لبنان کے درمیان روایتی دوستی مزید پڑھیں

چینی وزیرخارجہ

چین۔ مالدیپ تعاون نے چھوٹے بڑے ممالک کے درمیان باہمی احترام کی مثال قائم کی ہے، چینی وزیرخارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزیر خارجہ وانگ ای افریقہ کے دورے سے  ملک واپسی پر مالدیپ میں رکے اور مالدیپ کے صدر محمد معیزو سے دوستانہ ملاقات کی۔ہفتہ کے روز اس موقع پر محمد معیزو نے کہا کہ مالدیپ مزید پڑھیں

سی ایم جی

سی ایم جی کے ” اسپرنگ فیسٹیول گالا2025″ کی دوسری ریہرسل کا انعقاد

بیجنگ (عکس آن لائن) چائنا میڈیا گروپ کے ” اسپرنگ فیسٹیول گالا2025″ کی دوسری ریہرسل کا انعقاد ہوا۔ چینی میڈ یا کے مطا بق پہلی ریہرسل کی بنیاد پر ، مختلف قسم کے پروگراموں کا معیار بہتر ہوتا دیکھا گیا۔ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف “ہش منی ” کیس  میں  34  الزامات درست ثابت لیکن انہیں غیر مشروط رہائی مل گئی

وا شنگٹن (عکس آن لائن) نیو یارک اسٹیٹ سپیریئر کورٹ کے ایک جج نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف “ہش منی” کیس کا فیصلہ سنایا ، جس کے مطابق  ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 34 الزامات درست ثابت ہوئے، لیکن مزید پڑھیں

کیلیفورنیا

کیلیفورنیا میں آگ قابو سے باہر ،  ایک لاکھ 76 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی حصے میں  جنگل کی آگ بھڑک اٹھی۔ تیز ہواؤں کی  وجہ سے آگ تیزی سے پھیلتی چلی گئی اور ریاست کی لاس اینجلس کاؤنٹی سب سے متاثرہ علاقہ بن گیا۔ تاحال مزید پڑھیں

سا بق وزیر اعظم مصر

چین نے زبردست ترقی کرتے ہوئے اپنی ثقافت اور اقدار  کو برقرار رکھا ہے، سا بق وزیر اعظم مصر

بیجنگ (عکس آن لائن) “انڈرسٹیڈنگ چائنا” بین الاقوامی کانفرنس چین کے شہر گوانگ چو میں منعقد ہوئی۔ مصر کے سابق وزیر اعظم عصام شرف سمیت 600 سے زائد چینی اور غیر ملکی مہمانوں نے کانفرنس میں شرکت کی ۔عصام شرف مزید پڑھیں