میگا کرپشن

میگا کرپشن وائٹ کالر کیسز کی سائنسی بنیاد پر تحقیقات اولین ترجیح ہے، چیئرمین نیب

کراچی(عکس آن لائن ) چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال نے کہا کہ میگاکرپشن وائٹ کالرکیسزکی سائنسی بنیاد پر تحقیقات اولین ترجیح ہے، نیب نے احتساب سب کےلئے کی پالیسی بنائی ہے، نیب کراچی کی کارکردگی انتہائی شاندار ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین مزید پڑھیں

نواز شریف کی حالت

نواز شریف کی حالت قدرے بہتر، پلیٹ لیٹس کی تعداد 29 ہزار سے تجاوز کرگئی

لاہور(عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف کو 4 میگا یونٹس لگنے سے پلیٹ لیٹس کی تعداد 29 ہزار ہوگئی، میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم کی صحت بہتر قرار دے دی۔ تفصیلات مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت کی جاپانی وزیراعظم سے ملاقات ،مقبوضہ کشمیرکی بگڑتی صورتحال سے آگاہ کیا

ٹوکیو(عکس آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے جاپانی وزیراعظم شنزو ابے سے ملاقات میں مقبوضہ کشمیرکی بگڑتی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ جاپان کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزی رکوانے کیلئے کردار ادا کرے۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

آغا سراج درانی

زائد اثاثہ جات ریفرنس، آغا سراج درانی کے اہلِ خانہ کی گرفتاری کا حکم

کراچی(عکس آن لائن) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے اہل خانہ سمیت دیگر مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے نیب کو حتمی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ مفرور مزید پڑھیں

میجر جنرل آصف غفور

بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعوے پر کھڑا نہ رہ سکا،میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی(عکس آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی سفارتکاروں کو ایل او سی پر جانے کی جرات نہیں ہوئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں ڈی جی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

بھارت خطے کے استحکام کو دا وپر لگا رہا ہے، دنیا کو نوٹس لینا چاہیے،وزیر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارت خطے کے استحکام کو دا وپر لگا رہا ہے، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو بھی ایل اوسی دورے کی دعوت دی تھی، بھارتی الزام تراشیوں مزید پڑھیں

ایل او سی کا دورہ

پاکستان میں تعینات غیر ملکی سفرا کا ایل او سی کا دورہ، بھارت کی عدم شرکت

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان میں تعینات غیر ملکی سفیروں نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا جبکہ بھارتی نمائندوں نے اپنے جھوٹ کا پردہ چاک ہونے کے ڈر سے اس دورے میں شرکت نہیں کی ،حکام نے غیر ملکی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

بھارت پاکستان میں داخلی انتشارکیلئے کچھ قوتوں کوآگے کرنا چاہتا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی سیزفائرکی خلاف ورزی کے پیچھے بدامنی ہے جب کہ مقبوضہ کشمیر پر ان کا بیانیہ پٹ گیا ہے،27 اکتوبر کو یوم سیاہ منانے کا فیصلہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی گورنر سندھ کو کراچی میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت

کراچی (عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے گورنر سندھ کو کراچی میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی منصوبوں پر فنڈز کی فراہمی جاری ہے، کراچی میں عوام اور ان کے املاک مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز

جسٹس قاضی فائز کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت کرنے والا فل کورٹ بینچ دوسری بار تحلیل

اسلام آباد (عکس آن لائن ) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس پر آئینی درخواستوں کی سماعت کرنے والا فل کورٹ بینچ دوسری بار ٹوٹ گیا۔جسٹس فائز عیسی کے خلاف دائر صدارتی ریفرنس کی سماعت مزید پڑھیں