شاہ محمود قریشی

ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے مشکل فیصلے کرنا پڑے، شاہ محمود قریشی

کوالا لمپور(عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے مشکل فیصلے کرنا پڑے، اب ہم معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہے ہیں،معیشت کو پرکھنے کے لئے قائم تمام اشاریے مزید پڑھیں

حکومت کو مبارکباد

ملکی تاریخ کے بڑ ے اسکالر شپ پروگرام سے دو لاکھ نوجوانوں کو اسکالر شپ دی جائیں گی، وزیراعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ کا سب سے بڑ ے اسکالر شپ پروگرام سے دو لاکھ نوجوانوں کو اسکالر شپ دی جائیں گی جبکہ پچاس فیصد حصہ خواتین کا شامل ہے۔ مزید پڑھیں

فواد چودھری

اللہ کچھ لوگوں کو صحت اور کچھ کو عقل دے، امید ہے مولانا کا مارچ پر امن رہے گا، فواد چودھری

کراچی(عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ اللہ کچھ لوگوں کو صحت اور کچھ کو عقل دے، پی ٹی آئی پسند نہیں پھر بھی 5 سال برداشت تو کرنا پڑے گا، امید مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے دو نئے ارکان کی تعیناتی کا صدارتی نوٹیفکیشن معطل کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے دو نئے ارکان کی تعیناتی کا صدارتی نوٹیفکیشن معطل کردیا،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے کہا آئندہ سماعت تک ممبران کی تعیناتی کا مزید پڑھیں

سمندری طوفان

سمندری طوفان ماہا شدت اختیار کر گیا، کیٹگری 3 میں تبدیل ہونے کا خدشہ

کراچی(عکس آن لائن ) بحیرہ عرب کے مشرقی وسط میں موجود کیٹگری ون کا سمندری طوفان ماہا شدت اختیار کر رہا ہے جس کا کیٹگری 3 کے طوفان میں تبدیل ہونے کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان ماہا مزید پڑھیں

زلفی بخاری

سعودی حکومت نے رواں برس سعودی جیلوں سے 1200 سے زائد پاکستانیو ں کو رہا کیا ، زلفی بخاری

ریاض(عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ سعودی حکومت نے رواں برس مختلف مقدمات میں جیلوں میں قید 1200 سے زائد پاکستانیوں کو رہا کیا،قیدیوں کو رہا مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

مولانا فضل الرحمان مافیا سے نمک حلال کرنے میں پیش پیش ہیں، فردوس عاشق

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان مافیا کے ساتھ مل کر حکمرانوں کا کھایا ہوا نمک حلال کرنے میں پیش پیش ہیں،دہائیوں سے قوم مزید پڑھیں

فواد چوہدری

حلوہ مارچ کی ناکامی پاکستان کی کامیابی ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حلوہ مارچ کی ناکامی پاکستان کی کامیابی ہے،معاملہ اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی مزید پڑھیں

حکومت کو مبارکباد

کرتارپورراہداری منصوبے کی تکمیل مکمل، پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا، وزیراعظم کی حکومت کو مبارکباد

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری ریکارڈ مدت میں مکمل کرنے پر حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کرتارپور سکھ یاتریوں کے خیرمقدم کے لیے تیار ہے۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں