فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ وزیر اطلاعات پنجاب کا قلمدان سونپ دیاگیا

لاہور (عکس آن لائن ) پنجاب میں انتظامی تبدیلیوں کے بعد سیاسی تبدیلیوں کا آغاز ہو گیا، فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ وزیر اطلاعات پنجاب بنا دیا گیا۔ جبکہ صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال سے وزیراطلاعات کے عہدے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

وزیراعظم کے اعتماد تک عثمان بزدار ہی وزیر اعلی پنجاب رہیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے اعتماد تک عثمان بزدار ہی وزیراعلی پنجاب رہیں گے، آرمی چیف سول اداروں کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں، اداروں مزید پڑھیں

شریف خاندان

شریف خاندان نے العریبیہ شوگر مل کے اثاثے منجمد کرنے کا اقدام عدالت میں چیلنج کردیا

لاہور(عکس آن لائن ) شریف خاندان نے العریبیہ شوگر مل کے اثاثہ جات منجمد کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر تے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ العریبیہ شوگر مل کی شئیر ہولڈر کے علاوہ قانونی طور مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا

پاکستان اور سری لنکا کا خطے میں امن و استحکام کے لئے باہمی مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ

کولمبو(عکس آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے مابین دیرینہ اور گہرے مراسم ہیں، مظلوم کشمیریوں کو بھارتی استبداد سے نجات دلانے کیلئے دنیا بھر میں ہر فورم پر آواز مزید پڑھیں

چیف جسٹس

آئین میں اقلیتوں سمیت ہر شہری کو مساوی حقوق حاصل ہیں،چیف جسٹس

لاہور (عکس آن لائن) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ خواتین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنا رہی ہے، آئین میں اقلیتوں سمیت ہر شہری کو مساوی حقوق حاصل ہیں،ضلعی عدالتوں میں تین سو سے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پاکستان کی کثیر رنگی ثقافت قومی اتحاد و ہم آہنگی کی بنیاد ہے، بلاول بھٹو

کراچی(عکس آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی کثیر رنگی ثقافت اعلی خوبیوں، زندگی سے بھرپور اور قومی اتحاد و ہم آہنگی کی بنیاد ہے۔یوم سندھی ثقافت کے موقع پر مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

اداروں میں تصادم کی خواہش رکھنے والوں کو منہ کی کھانا پڑی ہے، عثمان بزدار

لاہور( عکس آن لائن ) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اداروں میں تصادم کی خواہش رکھنے والوں کو منہ کی کھانا پڑی ہے، وزیراعظم کی قیادت میں ملک پائیدارترقی کی جانب بڑھ رہاہے،حکومت نے ملک کودرست مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ۔فنانس ڈویژن سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم دسمبر سے لائٹ ڈیزل 2روپے 90پیسے فی لیٹر سستا ہوگا اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں