وفاقی کابینہ کا اجلاس

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، ملکی معاشی سیاسی اقتصادی اور کورونا کی صورتحال پر غور ہوگا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کوطلب کرلیا،جس میں ملکی معاشی سیاسی اقتصادی اور کورونا کی صورتحال پر غور ہوگا، وفاقی کابینہ اجلاس میں 14 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے

ملک کے تمام تعلیمی ادارے 26نومبر سے 24دسمبر تک بند کرنے کا فیصلہ، گھروں میں تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا جائیگا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی حکومت نے کورونا وائرس خاص طور پر تعلیمی اداروں میں کیسز کی شرح میں اضافے کو دیکھتے ہوئے ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو 26 نومبر سے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا تاہم اس مزید پڑھیں

شہباز گِل

عوام بغض عمران میں ہر حد پھلانگنے والے جعلسازوں کو پہچان لیں، شہباز گِل

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیرِاعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل نے کہا ہے کہ عوام ان جعلسازوں کو پہچان لیں جو بغض عمران خان میں ہرحد پھلانگنے کے درپے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں

وفاقی وزیر فوادچوہدری

اپوزیشن 2 کلو گوشت کیلئے پوری گائے ذبح کرنا چاہتی ہے، وفاقی وزیر فوادچوہدری

جہلم(عکس آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن اپنے دو کلو گوشت کیلئے پوری گائے ذبح کرنا چاہتی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن اپنے دو کلوگوشت کے لئے مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

کورونا ،شدید خطرات میں عوام کی زندگیوں کو داؤ پر لگانا سیاسی سفاکی اور ظلم ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا کے شدید خطرات میں عوام کی زندگیوں کو داؤ پر لگانا سیاسی سفاکی اور ظلم ہے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ معمولی مزید پڑھیں

این آر او

اپوزیشن این آر او کے حصول کی مایوس کن کوششوں میں نہایت سفاکیت سے عوام کی زندگیاں اور روزگار تباہ کررہی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن این آر او کے حصول کی مایوس کن کوششوں میں نہایت سفاکیت سے عوام کی زندگیاں اور روزگار تباہ کررہی ہے، واضح کر دوں یہ لاکھوں جلسے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

پاکستان کے اداروں کا احترام سب پر لازم ہے’سردار عثمان بزدار

سرگودھا(عکس آن لائن)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پاکستان کے اداروں کا احترام سب پر لازم ہے ـقومی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گےـ مخصوص ایجنڈے کے تحت اداروں کو نشانہ بنایا جا رہا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اپوزیشن جلسوں کو بزور طاقت روکنے کا ارادہ نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے جلسوں کو بزور طاقت روکنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے اپوزیشن کے رویے کو خطرناک قرار دیا انہوں مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

اپوزیشن غیر ذمہ داری کا ثبوت دینے پر تلی ہوئی ہے، سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ اپوزیشن غیر ذمہ داری کا ثبوت دینے پر تلی ہوئی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ انکاجلسے منعقد کرنے پر بضد ہونا مزید پڑھیں

اسد عمر

آزاد کشمیر، کراچی میں لاک ڈاﺅن اور پشاور میں جلسے کی ضد اپوزیشن کے دوغلے پن کی واضح مثال ہے، اسد عمر

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر ، کراچی میں لاک ڈاﺅن اور پشاور میں جلسے کی ضد اپوزیشن کے دوغلے پن کی واضح مثال ہے، پی ٹی آئی نے2013میں پشاورکی4اور2018میں5سیٹ جیتی، مزید پڑھیں