آصف علی زرداری

آصف زرداری نے صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حلف لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نومنتخب صدر آصف علی زرداری نے اپنی دوسری مدت کے لیے ملک کے چودہویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ان مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری بھاری اکثریت سے صدر منتخب، دوسری بار صدر بننے والی پہلی سول شخصیت بن گئے

اسلام آباد(عکس آن لائن )پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف زرداری بھارتی اکثریت کے ساتھ صدر پاکستان منتخب ہوگئے۔ ملک کی چاروں صوبائی اسمبلیوں میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ ہوئی اور 3 صوبائی اسمبلیوں میں گنتی کا عمل مکمل ہوگیا۔صدارتی انتخاب مزید پڑھیں

ایوان صدر

نئے صدر مملکت کی تقریب حلف برداری کل ہوگی، دعوت نامے جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن )پاکستان کے نئے صدر کی تقریب حلف برداری کل ہوگی۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق حلف برداری کی تقریب اتوارکو شام 4 بجے ایوان صدر میں ہوگی جہاں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نومنتخب مزید پڑھیں

آصف زردری

پہلے بھی جو ہوا پارلیمنٹ نے کیا اب بھی پارلیمنٹ کرے گی، آصف زرداری

اسلام آباد (عکس آن لائن)حکومتی اتحاد کے صدارتی امیدوار آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پہلے بھی جو ہوا پارلیمنٹ نے کیا اب بھی پارلیمنٹ کرے گی۔ پارلیمنٹ ہائوس میں داخل ہوتے ہوئے صحافی نے ان سے سوال پوچھا مزید پڑھیں

عمر ایوب

آج پارلیمنٹ میں برائے نام صدارتی انتخاب ہو رہا ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(عکس آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور سنی اتحاد کونسل کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ آج پارلیمنٹ میں برائے نام صدارتی انتخاب ہو رہا ہے، ہم اس صدارتی انتخاب کو مسترد کرتے ہیں۔ عمر مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

آئینی عہدوں پر غیر آئینی طریقے سے براجمان ہونا آئین کی پامالی ہے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آئینی عہدوں پر غیرآئینی طریقے سے براجمان ہونا آئین کی پامالی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

مسلح افواج قوم کی حمایت سے ملکی دفاع کیلیے پوری طرح تیارہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(عکس آن لائن) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہروقت تیار رہنا چاہیے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے رحیم یار خان کے قریب تربیتی مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

صادق سنجرانی نے بلوچستان اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ (عکس آن لائن )بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں محمد صادق سنجرانی نے اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹے سے زائد کی تاخیر سے شروع ہوا جس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ مزید پڑھیں