بانی پی ٹی آئی

اڈیالہ جیل،عمران خان سمیت قیدیوں سے ملاقات پر 2ہفتوں کی پابندی عائد

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)سیکورٹی کے پیش نظر اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 2ہفتے کی پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو 2ہفتوں کیلئے قیدیوں اور حوالتیوں سے ملاقات اور جیل وزٹ مزید پڑھیں

عطاء تارڑ

وزیراعظم کی قیادت میں حکومت عوام کے مسائل کے حل کے لئے سنجیدہ اقدامات اٹھائے گی، عطاء تارڑ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت عوام کے مسائل کے حل کے لئے سنجیدگی سے اقدامات اٹھائے گی، ہم نے حکومتی اخراجات کو کم کرنا ہے، مزید پڑھیں

سعودی سفیر کی وزیر اعظم سے ملاقات، وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد،دورے کی دعوت

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) سعودی سفیر نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کر کے انہیں وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے سعودی عرب کے دورے کی دعوت دی۔ پیر کو پاکستان میں سعودی عرب مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

نومنتخب وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا،صدر مملکت نے وفاقی وزرا سے حلف لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان کی نو منتخب 19 رکنی کابینہ نے ایوان صدر میں حلف اٹھا لیا ہے۔ ایوان صدر میں ہونیوالی حلف برداری کی تقریب کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کیا گیا۔ بعد ازاں صدر مملکت مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی کے کوٹے پر نامعلوم خاتون کی رکن قومی اسمبلی بننے کا انکشاف

اسلام آ باد (عکس آن لائن) جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے کوٹے پر نامعلوم خاتون کی رکن قومی اسمبلی بننے کا انکشاف ہوا ہے۔ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا الیکشن کمیشن سے تحقیقات کا مطالبہ مزید پڑھیں

عمر ایوب

دھاندلی سے ہمارے امیدواروں کوہرایا گیا، ملک بھرمیں پرامن احتجاج کرینگے،عمرایوب

اسلام آباد (عکس آن لائن ) رہنما تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ دھاندلی کے ذریعے ہمارے امیدواروں کو ہرایا گیا، ملک بھر میں پرامن احتجاج کریں گے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی مزید پڑھیں

سینیٹ

سینیٹ انتخابات کے لئے ریٹرننگ افسران کا تقرر

اسلام آباد(عکس آن لائن )الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سینیٹ انتخابات کے لئے ریٹرننگ افسران کا تقرر کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آبادکی نشستوں کے لیے ڈی جی ٹریننگ سعید گل، پنجاب اسمبلی کے لیے الیکشن کمشنر پنجاب مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد

امریکی و یورپی عوام نے فلسطینیوں کا مسلمانوں سے زیادہ ساتھ دیا، سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد(عکس آن لائن )جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ امریکا اور یورپ کے عوام نے غزہ اور فلسطین کے عوام کا مسلمانوں سے زیادہ ساتھ دیا۔جماعت اسلامی نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف اسلام مزید پڑھیں