سینیٹ الیکشن : انوار الحق کاکڑ کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے گئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے سلسلے میں بلوچستان سے سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئےکاغذاتِ نامزدگی جمع کرانےکاآج آخری دن ہے، سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر داخلہ نے یونان کے قریب کشتی حادثے ،لیبیا واقعات کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد/لاہور( عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یونان کے قریب کشتی حادثے اور لیبیا واقعات کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ۔ ڈی جی ایف آئی اے کو اب تک کی گئی تمام کارروائی کی رپورٹ پیش مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان نے آئی ایم ایف کا این ایف سی فارمولے میں تبدیلی کا مطالبہ مستر کردیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کا نیشنل فائنانس کمیشن (این ایف سی) فارمولے میں تبدیلی کا مطالبہ مستر کردیا۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ این ایف سی فارمولے میں تبدیلی کا آئی ایم مزید پڑھیں

احسن اقبال

وفاقی کابینہ میں اتحاد کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے والے ارکان بھی شامل ہیں: احسن اقبال

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں ایسے ارکان بھی ہیں جو حکمراں اتحاد میں پل کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گنڈاپور کو مزید پڑھیں

عطاء تارڑ

ملک دشمن جماعت نے 9 مئی کیا، ملک دشمن جماعت آئی ایم ایف کیساتھ پروگرام کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہے،وزیراطلاعات

اسلام آبا د(عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ملک دشمن جماعت نے 9 مئی کیا، ملک دشمن جماعت عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کے ساتھ پروگرام کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہے،آئی ایم ایف مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی میں غزہ میں مسلمانوں پر مظالم کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران 7 آرڈیننس کی مدت میں توسیع کی قرارداد اورغزہ کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کا مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف کی ملک کو ماحولیاتی خطرات سے بچانے کے لئے پوری قوم کو شجر کاری مہم میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے ملک کو ماحولیاتی خطرات سے بچانے کے لئے پوری قوم کو شجر کاری مہم میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں موسمیاتی خطرات کا سب سے مزید پڑھیں

senat

سینیٹ انتخابات کیلئے شیڈول جاری،پولنگ 2اپریل کو ہو گی

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 48نشستوں پر انتخابات کیلئے شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کے جاری شیڈول کے مطابق سینیٹ الیکشن کے لیے امیدوار 14 مارچ سے کاغذات نامزدگی لے سکتے ہیں ، کاغذات نامزدگی 15سے مزید پڑھیں

احسن اقبال

وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا کی وزیراعظم سے ملاقات بارش کا پہلا قطرہ ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے وزیر اعلیٰ خیبرپختون خوا کی وزیراعظم سے ملاقات کو بارش کا پہلا قطرہ قرار دے دیتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے اسی سمت میں تمام اسٹیک ہولڈر آگے بڑھیں مزید پڑھیں

خواجہ آصف

بجلی و ٹیکس چوری ختم کریں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بجلی چوری، ٹیکس چوری اور شاہانہ طرز ختم کریں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں۔ خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران مزید پڑھیں