کراچی،صدر آصف زرداری نے ریڈ لائن منصوبے کی تکمیل میں تاخیر کا نوٹس لے لیا

کراچی (عکس آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کراچی کے ریڈ لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کی تکمیل میں غیرمعمولی تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے حکومتِ سندھ کو تمام رکاوٹیں دور کرنے اور منصوبے کو مکمل کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

حکومت کی آئی ایم ایف کو نجکاری پروگرام پر کام تیز کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد (عکس آن لائن)حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو نجکاری پروگرام پر کام تیز کرنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ وفاق نے نجکاری کے ذریعے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

خسارے میں جانے والے اداروں کی نجکاری کی جائے گی، عطاء تارڑ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملکی معاشی صورتِ حال فوری اقدامات کی متقاضی ہے، خسارے میں جانے والے اداروں کی نجکاری کی جائے گی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم ہاؤس کو آئی ایم ایف پروگرام کے نفاذ کی مانیٹرنگ کا کام سونپنے پر غور

اسلام آباد(عکس آن لائن)حکومت اقتصادی وزارتوں کی کارکردگی بہتر بنانے اور ان کے مابین بہتر رابطہ کاری کےلیے ایک اداراہ جاتی مکینزم قائم کرنے اور وزیراعظم ہاؤس کو آئی ایم ایف پروگرام کے نفاذ کی مانیٹرنگ کا کام بھی سونپنے مزید پڑھیں

شہزادہ محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد کے رمضان کے فوری بعد دورہ پاکستان کا امکان

اسلام آباد(عکس آن لائن) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ہفتے کو وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کال پر منصب سنبھالنے کی مبارکباد دیتے ہوئے پاکستان کے لیے سعودی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ گزشتہ روز ہونے مزید پڑھیں

صدر مملکت

شہدا کی عظیم قربانی ہمارے بہادر بیٹوں کے غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(عکس آن لائن)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہدا کی عظیم قربانی ہمارے بہادر بیٹوں کے غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے جنہوں نے ہماری مادر وطن کے دفاع کے لیے قربانی پیش کرنے میں کبھی ہچکچاہٹ مزید پڑھیں

محسن نقوی

لیفٹیننٹ کرنل کاشف علی، کیپٹن محمد احمد بدر سمیت 7 شہید جوان پوری قوم کے ہیرو ہیں،وزیر داخلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ میر علی میں شہادت کا بلندرتبہ پانے والے لیفٹیننٹ کرنل کاشف علی، کیپٹن محمد احمد بدر سمیت 7 جوان پوری قوم کے ہیرو ہیں، پاکستانی قوم اپنے بہادر مزید پڑھیں

مبارکباد

سعودی ولی عہد کا وزیراعظم کو فون، منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کر کے منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ سعودی ولی عہد نے شہباز شریف کو وزیراعظم کا منصب سنمبھالنے پر مبارکباد دی جبکہ مزید پڑھیں

عمران خان

آئی ایم ایف دفتر کے باہر احتجاج درست تھا مگر فوج مخالف نعروں کا علم نہیں، عمران خان

راولپنڈی(عکس آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک آئی ایم ایف کے دفتر کے باہر احتجاج میں فوج مخالف نعرے بازی کا علم نہیں، 3 کروڑ ووٹ ہماری جماعت کو ملے اور 3 کروڑ مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

اداروں کی نجکاری ضرور ہوگی، اس میں سرفہرست پی آئی اے ہے: وزیر خزانہ

لاہور(عکس آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اداروں کی نجکاری کو لازمی قرار دیا ہے۔ لاہور میں الیکشن کمیشن آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ انہیں پاکستانی شہریت حاصل کرکے بہت مزید پڑھیں