لاہور ہائی کورٹ

ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل مقرر کرنے سے متعلق صدارتی آرڈیننس چیلنج

لاہور (عکس آن لائن )ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل مقرر کرنے سے متعلق صدارتی آرڈیننس لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی، درخواست میں وفاقی حکومت، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

بینچ کی عدم دستیابی، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ڈی لسٹ کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بینچ کی عدم دستیابی کے باعث پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ڈی لسٹ کر دیا۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق بینچ کی دستیابی پر کیس کی سماعت کی نئی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ، اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر تحقیقات شروع

لاہور (عکس آن لائن) بانی پی ٹی آئی کیخلاف اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر تحقیقات شروع کردی گئیں، ان کیخلاف شکایت محکمہ داخلہ پنجاب کو موصول ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق بانی پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیلی کام کمپنیز کو نگرانی کیلئے فون کال، ڈیٹا کے استعمال سے روک دیا

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم الثاقب کی میبنہ آڈیو لیک کے خلاف درخواست پر مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

اضافی الیکشن ٹریبونلز تشکیل دینے سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی درخواست منظور

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اضافی الیکشن ٹریبونلز تشکیل دینے سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو چیف جسٹس کی جانب سے مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری

صدر زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاﺅنٹ کا مقدمہ داخل دفتر کر دیا گیا

کراچی (عکس آن لائن) صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاونٹ کا مقدمہ داخل دفتر کر دیا گیا۔ بینکنگ کورٹ میں آصف علی زرداری، فریال تالپور اور دیگر کے خلاف جعلی بینک اکاونٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ صدر مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

رنگ روڈ ایکسٹینشن کیس، قیصرہ الہی ودیگر کی ضمانتیں خارج کروانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائی کورٹ رنگ روڈ ایکسٹینشن کیس میں قیصرہ الہی، راسخ الہی اور زرا الہی کی ضمانتیں خارج کروانے کی درخواست پر 29 مئی کو سماعت کرے گا۔ رنگ روڑ توسیع کی منظوری میں مبینہ بدعنوانیوں مزید پڑھیں