لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کامیڈیکل داخلوں سے محروم طلبا کا میرٹ دوبارہ مرتب کرنے کا حکم

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے میڈیکل داخلوں سے محروم طلبا کا میرٹ دوبارہ مرتب کرنے کا حکم دیدیا، عدالت نے یو ایچ ایس کو نمبر بہتر بنانیوالے طلبا کو میرٹ لسٹ میں دوبارہ شامل کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پب جی گیم پر پابندی کی درخواست خارج کردی

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پب جی گیم پر پابندی کی درخواست خارج کردی۔لاہور ہائیکورٹ میں پب جی گیم پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار وکیل عدالت میں پیش نہ ہوا۔ عدالت نے عدم پیروی مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

ثاقب نثار مبینہ آڈیو کی تحقیقات ، ہائی کورٹ نے تحقیقا ت کیلئے دائر دخواست پر فیصلہ محفوظ، اٹارنی جنرل نے انکوائری کمیشن بنانے کی مخالفت کردی

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ اٹارنی جنرل آف پاکستان نے انکوائری کمیشن بنانے کی مخالفت کردی۔ جمعہ مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے اینٹوں کے بھٹوں پرجبری مشقت روکنے کے خلاف درخواست نمٹا دی

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اینٹوں کے بھٹوں پرجبری مشقت روکنے کے خلاف درخواست نمٹا دی۔عدالت عالیہ نے بھٹہ مالکان کے لیے جبری مشقت نہ لینے کا بیان حلفی لازمی قرار دیا ہے جس کے بعد چیف مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

چاہتے ہیں الیکشن کا عمل شفاف اور کسی بھی دباؤ سے پاک ہو، چیف جسٹس سپریم کورٹ

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں الیکشن کا عمل شفاف اور کسی بھی دباؤ سے پاک ہو۔ سپریم کورٹ میں خیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں چیئرمین کی نشست مزید پڑھیں

اطہرمن اللہ

انفارمیشن تک جتنی رسائی ہوگی اتنا ہی معاشرہ بھی بہتر ہوگا، چیف جسٹس ہائی کورٹ اطہرمن اللہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے کے نام پر نفرت انگیز یا اشتعال انگیز تقریر نہیں ہونی چاہیے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے ٹک ٹاک ایپ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی نظرثانی درخواست خارج کرد ی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے سابق ایس ایس پی راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے نظر ثانی درخواست بھی خارج کردی۔ بدھ کو سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ سکھربینچ،عدالت نے محکمہ تعلیم کو نئے اساتذہ کی بھرتیوں سے روک دیا

سکھر(عکس آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ تعلیم کو جے ایس ٹی کی سو فیصد براہ راست بھرتیوں سے روک دیا۔سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں محکمہ تعلیم میں اساتذہ کی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ،پولیس اہلکار کا قتل، سزا کیخلاف 3 ملزمان کی اپیل پر فیصلہ، ایک کی سزا برقرار جبکہ 2 کی سزائیں کالعدم قرار

کراچی(عکس آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے پولیس اہلکار کے قتل کیس میں سزا کیخلاف 3 ملزمان کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا، ایک کی سزا برقرار جبکہ 2 کی سزائیں کالعدم قرار دے دی گئی ہیں۔بدھ کو سندھ ہائیکورٹ نے قتل مزید پڑھیں

ایف آئی اے افسران

شہبازشریف اور جہانگیر ترین کیس کی تحقیقات کرنے والے افسران کو واپس لانے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف اور تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کیس کی تحقیقات کرنے والے ایف آئی اے افسران کو واپس لانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ مزید پڑھیں