شہباز شریف ،حمزہ شہباز

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف ،حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، عبوری ضمانتوں میں 28فروری توسیع ،دوبارہ طلب

لاہور( عکس آن لائن)منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، عدالت نے عبوری ضمانتوں میں 28فروری توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی مزید پڑھیں

اسلا آباد ہائی کورٹ

محسن بیگ کے خلاف پیکا ایکٹ کے اخراج کی درخواست ، ہائی کورٹ نے محسن بیگ پر پولیس اسٹیشن میں تشدد کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (عکس آن لائن)ہائی کورٹ نے محسن بیگ کے خلاف پیکا ایکٹ اور دہشت گردی کے مقدمات کے اخراج کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد سے محسن بیگ پر پولیس اسٹیشن میں تشدد کی رپورٹ مزید پڑھیں

فیصل ووڈا

فیصل واڈا نے تاحیات نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق سینیٹر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تاحیات نااہل کرنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔فیصل واڈا نے اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

بھرتی کے وقت حقائق چھپانے والے سرکاری ملازم کسی بھی ہمدردی کے حقدار نہیں’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے بھرتی کے وقت حقائق چھپانے کی بنیاد پر نوکری سے فارغ کئے گئے سرکاری بینک کے افسر کی درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھرتی کے وقت حقائق چھپانے والے سرکاری ملازم مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا کین کمشنرسندھ کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی(عکس آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے کین کمشنر سندھ کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔جمعرات کوسندھ ہائیکورٹ میں گنے کی قیمت اور کوالٹی پریمیم کی ایک ساتھ ادائیگی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ،مکہ ٹیرس کے بجلی، پانی اور گیس کنکشن بحالی کی درخواست مسترد

کراچی(عکس آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے کمپلیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر مکہ ٹیرس کے بجلی، پانی اور گیس کنکشن کی بحالی کی استدعا مسترد کردی۔ جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں مکہ ٹیرس کیس پر سماعت کے دوران سندھ بلڈنگ کنٹرول مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورینٹ سیل کرنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورینٹ سیل کرنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ بدھ کو جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی ۔سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

فیصل ووڈا

فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف دائر درخواست قابل سماعت ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف دائر درخواست قابل سماعت ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ عدالت عالیہ نے نے پٹیشنر سے سوال کیا ہے کہ مزید پڑھیں

نوازشریف

حکومت کانوازشریف کی واپسی کے معاملے پرشہباز شریف کیخلاف عدالتی کارروائی سے پہلے معالجین سے رابطے کا فیصلہ

لاہور( عکس آن لائن)حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی واپسی کی ضمانت دینے والے ان کے چھوٹے بھائی پارٹی صدر شہباز شریف کے خلاف عدالتی کارروائی سے پہلے نواز شریف کے معالجین سے رابطے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

اسلا آباد ہائی کورٹ

ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کو ریٹائرمنٹ کے بعد اضافی فْول پروف سیکیورٹی نہ دینے کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلا آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کو ریٹائرمنٹ کے بعد اضافی فْول پروف سیکیورٹی نہ دینے کی درخواست نمٹا دی۔ منگل کو درخواست گزار ریاض حنیف راہی عدالت کے سامنے مزید پڑھیں