سپریم کورٹ

اوورسیزپاکستانیوں کی ووٹنگ کی درخواست پراعتراضات ختم

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے عمران خان اور شیخ رشید کی اوورسیز پاکستانیوں کی ووٹنگ سے متعلق درخواست پر اعتراضات ختم کرتے ہوئے رجسٹرار آفس کو جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا ۔ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کا نااہلی ریفرنس خارج کردیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس)الیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کی جانب سے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کا نا اہلی ریفرنس خارج کردیا ہے جبکہ اسپیکر قومی اسمبلی کے توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت 29 اگست کو ہوگی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

شہباز گل

شہباز گل کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)تحریک انصاف کے رہنما اور بغاوت کے لئے اکسانے کے مقدمے میں زیر حراست شہباز گل کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بغاوت پر اکسانے کے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کو این اے 108 فیصل آباد سے ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

لاہور (نمائندہ عکس ) الیکشن ٹربیونل نے عمران خان کو این اے 108 فیصل آباد سے ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دےدی۔ الیکشن ٹربیونل نے این اے 108 فیصل آباد میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف عمران خان کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

بابرغوری کیخلاف خفیہ انکوائریوں کی مکمل تفصیلات طلب

کراچی (نمائندہ عکس ) سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیوایم کے رہنما بابرغوری کیخلاف خفیہ انکوائریوں اورانوسٹی گیشنزکی مکمل تفصیلات طلب کرلیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیوایم رہنما بابرغوری کے خلاف جاری خفیہ انکوئریوں اور انوسٹی گیشن کے معاملے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس: ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی متفرق درخواست دائر

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کے خلاف توہین آمیز بیان پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے متفرق درخواست دائر کر دی۔ درخواست مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی(کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں دوسرے مرحلے کے لیے بلدیاتی انتخابات فوری کرانے سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس مزید پڑھیں

عطا تارڑ

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس،عطا اللہ تارڑ سمیت 13 ن لیگی رہنماوں کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں عطا اللہ تارڑ سمیت مسلم لیگ ن کے 13 رہنماوں کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

توشہ خانہ ریفرنس، الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جواب جمع کرانے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دیدیا

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو جواب جمع کرانے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس میں چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت مزید پڑھیں