سپریم کورٹ

انتخابی معاملات کا ماہر ادارہ تو الیکشن کمیشن ہی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف اپیل پر ریمارکس دیئے ہیں کہ انتخابی معاملات کا ماہر ادارہ تو الیکشن کمیشن ہی ہے، نہیں چاہتے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہر کوئی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سی ای او کے الیکٹر ک کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ نے چیف ایگریکٹو آفیسر(سی ای او)کے الیکٹرک کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالت نے ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کو وارنٹ کی ایک گھنٹے میں تعمیل کرانے کا حکم دیتے ہوئے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے مبینہ بے نامی اکاونٹس سے رقم نکلوانے اور جمع کرانے کا کوئی ثبوت نہیں،تفصیلی فیصلہ

لاہور(کورٹ رپورٹر ) اسپیشل کورٹ کی جانب سے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ،فیصلہ میں کہا گیا کہ مقدمہ میں کم تنخواہ دار ملازمین کے بینک اکاونٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کا مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، ایف آئی اے حوالے

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد کی سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ گرفتار رہنما اعظم سواتی کو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا حمزہ شہباز کی طلبی کیلئے اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی طلبی کیلئے اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ لاہور نے نیب کو حمزہ شہباز مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

منی لانڈرنگ کیس ،شہبازشریف ،حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

لاہور (نمائندہ عکس) اسپیشل سنٹرل کورٹ نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔خصوصی عدالت نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے کی سماعت کی۔ وزیراعظم شہبازشریف مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان آدھے گھنٹے میں پیش ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد (نمائندہ عکس )اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمرا ن خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کا مزید پڑھیں

اسحق ڈار

اثاثہ جات ریفرنس،وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی حاضری معافی کی درخواست منظور

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اثاثہ جات ریفرنس میں حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی۔بدھ کو احتساب عدالت میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں وکیل کی جانب مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے 23 سال کے ہائی پروفائل کرپشن کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) سپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترامیم کے خلاف مقدمے میں گزشتہ 23 سال کے ہائی پروفائل کرپشن کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب قانون میں حالیہ ترامیم کے خلاف تحریک انصاف کی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

منی لانڈرنگ کیس،وزیراعظم شہبازشریف اورحمزہ سمیت تمام ملزمان کل 12 بجے طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر ) اسپیشل کورٹ سنٹرل لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہبازشریف اورحمزہ شہبازسمیت تمام ملزمان کل بدھ کو 12 بجے طلب کرلیا۔ اسپیشل کورٹ سنٹرل لاہور میں منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہبازعدالت پیش ہوئے جبکہ مزید پڑھیں