اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کی پی ٹی آئی رہنماوں سے متعلق بنائی فہرست پر سوال اٹھا دیے

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد پولیس کی پی ٹی آئی رہنماوں سے متعلق بنائی فہرست پر سوال اٹھا دیے اور شہریوں کو غیر ضروری ہراساں کرنے سے روک دیا۔ ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

عمران خان

ممنوعہ فنڈنگ کیس،عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر

اسلام آباد (نمائندہ عکس) چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی۔ ممنوعہ فنڈنگ کے معاملے پرفارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں سابق وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

اکبر ایس بابر

پی ٹی آئی کو دھچکا، فنڈنگ کیس میں اکبر ایس بابر کے فریق بننے کی درخواست منظور

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلے کے خلاف اپیل میں اکبر ایس بابر کو فریق نہ بنانے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد کردی۔ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلے کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی جلد سماعت کے لیے متفرق درخواست دائر کردی گئی۔وفاقی حکومت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(نمائندہ عکس) منشیات برآمدگی کے کیس میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں درخواست جمع کرائی گئی تھی کہ رانا ثنا اللہ سرکاری مصروفیات مزید پڑھیں

سابق چیئرمین نیب

ایف آئی اے نے سابق چیئرمین نیب کو طلب کرلیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس)ایف آئی اے نے سابق چیئرمین نیب کو طلب کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے سابق چیئرمین نیب نوید احسن کو طلب کیا ہے ،نیب کے لیگل کنسلٹنٹ احمر بلال صوفی کو بھی طلبی مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

پیپلزپارٹی کا اپنے بانی رکن اعتزاز احسن کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ عکس)پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے بانی رکن اعتزاز احسن کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے اعتزاز احسن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے پنجاب مزید پڑھیں

جاوید لطیف

دہشتگردی کے مقدمات: عدالت نے پولیس کو جاوید لطیف کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد (نمائندہ عکس)اسلام آباد ہائیکورٹ نے دہشتگردی کے مقدمات میں لیگی رہنما جاوید لطیف کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے مسلم لیگ (ن)کے رہنما جاوید لطیف کی دہشتگردی کے 2 مقدمات مزید پڑھیں

شرجیل انعام

صوبائی وزیر شرجیل میمن کو ایک اور درخواست میں ریلیف مل گیا

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کو آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے سے متعلق درخواست میں ریلیف مل گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کو عدالت مزید پڑھیں

عمران خان

خاتون جج کو دھمکی، اشتعال انگیز تقاریر کیس،عمران خان کی مستقل ضمانت منظور

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) خاتون جج کو مبینہ دھمکی اور اشتعال انگیز تقاریر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی مستقل ضمانت منظور ہوگئی۔ خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم مزید پڑھیں