سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا گمشدہ افراد کا سراغ لگانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کا حکم

کراچی(کورٹ رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے گمشدہ افراد کا سراغ لگانے کے لیے اقدامات تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں پولیس نے لاپتا افرادکی بازیابی کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، لانگ مارچ کیخلاف حکم امتناع کی حکومتی درخواست مسترد

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کا اعلان کرنے پر حکم امتناع جاری کرنے کی حکومتی درخواست مسترد کردی جب کہ توہین عدالت کی درخواست پر عمران خان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

عمران خان 10 نومبر کو پیش نہ ہوئے تو فرد جرم عائد کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہ ہوگا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ 10 نومبر کے بعد عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم کے علاوہ کوئی آپشن نہ ہو گا۔ عمران مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے لیبر کورٹ سے ملازمین کے مقدمات پر تین ماہ میں فیصلہ نہ کرنے پر رپورٹ طلب

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے لیبر کورٹ سے ملازمین کے مقدمات پر تین ماہ میں فیصلہ نہ کرنے پر رپورٹ طلب کر تے ہوئے وزارت پیٹرولیم، پرائیوٹائزیشن، انڈسٹری اور پروڈکشن اور فنانس کو ایس ایس جی سی کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان نے قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخی کا آرڈر چیلنج کردیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) عمران خان نے نااہلی کیخلاف اپنی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے اعتراضات دور کردیے۔ عمران خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مصدقہ نقل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کردی اور اٹارنی کے ذریعے بائیو میٹرک مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا کراچی میں سیلاب متاثرہ بچی سے زیادتی کا نوٹس

کراچی(کورٹ رپورٹر ) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں سیلاب متاثرہ بچی سے اجتماعی زیادتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ سیلاب متاثرین میں شامل کم سن بچی کے ساتھ کراچی میں اجتماعی زیادتی کے واقعے پر چیف مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ارشد شریف قتل پر اس مرحلے پر کمیشن بنانے کا فائدہ نہیں، ریاست کے ادارے بہتر طور پر اس معاملے کو حل کرسکتے ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ارشد شریف قتل پر اس مرحلے پر کمیشن بنانے کا فائدہ نہیں،نجی ٹی وی کے مطابق ہائیکورٹ میں ارشد شریف قتل پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کی درخواست کی سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اڈیالہ جیل میں قیدیوں پر تشدد کے واقعات کے کیس کی سماعت، عدالت کا اڈیالہ جیل میں شکایت سیل قائم کرنے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ عکس)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل، جیل کم اور حراستی مرکز زیادہ لگتا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق پیر ے روز اڈیالہ جیل میں قیدیوں پر تشدد کے واقعات مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے عمران خان کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی

اسلام آباد(نمائندہ عکس)سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی،درخواست پر کل 6 اعتراضات عائد کیے گئے ہیں، رجسٹرار آفس نے اعتراض یہ عائد کیا کہ عمران مزید پڑھیں

ارشد شریف

صحافی ارشد شریف کی شہادت، عدالت عالیہ نے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی، سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری خارجہ کو نوٹس جاری

اسلام آباد(نمائندہ عکس)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کی موت کی رپورٹ منگل تک طلب کر لی،ارشد شریف کے قتل کے معاملے پر تحقیقات کے لیے دائر درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللہ مزید پڑھیں