سینیٹر اعظم سواتی

بلوچستان ہائیکورٹ، اعظم سواتی کیخلاف صوبے میں درج تمام مقدمات ختم، رہا کرنے کا حکم

کوئٹہ (نمائندہ عکس ) بلوچستان ہائیکورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کیخلاف صوبے میں درج تمام مقدمات ختم کرکے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما سینیٹراعظم سواتی کیخلاف بلوچستان میں 5 مقدمات درج تھے۔ سینیٹر اعطم خان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

پیپلزپارٹی،ن لیگ کے پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کےلئے درخواست منظور

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کیلئے تحریک انصاف کی درخواست منظور کرلی۔ چیف جسٹس نے رجسٹرار آفس کو درخواست 22 دسمبر کو مزید پڑھیں

عمران خان

کار سرکار میں مداخلت، عمران خان کی عبوری ضمانت میں 19 دسمبر تک توسیع

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) کارسرکار میں مداخلت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 19 دسمبر تک ضمانت میں توسیع مل گئی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف کار مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

اعظم سواتی کیخلاف مقدمات پر سندھ حکومت، پراسیکیوٹر جنرل اور آئی جی پولیس کو نوٹس

کراچی(کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کیخلاف صوبے میں درج 6 مقدمات کے اندارج سے متعلق درخواست پر سندھ حکومت، پراسیکیوٹر جنرل اور آئی جی پولیس کو نوٹس جاری کردیے۔ جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ارشد شریف قتل کیس،سپریم کورٹ کا خصوصی جے آئی ٹی کو ہر 2 ہفتے بعد رپورٹ پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ عکس)سپریم کورٹ نے کینیا میں سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کو حکم دیا ہے کہ وہ ہر 2 ہفتے بعد پیشرفت رپورٹ پیش کرے۔جمعرات مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،اعظم سواتی کیخلاف درج مقدمات کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر

کراچی(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماسینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے عثمان سواتی نے والد کے خلاف درج مقدمات کالعدم قرار دینے اور پولیس کو مزید کارروائی سے روکنے کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔جمعرات کو سندھ ہائی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نااہلی کیس پر جلد سماعت کرکے فیصلہ کردینگے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کیس سے متعلق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ عدالت جلد سماعت کرکے فیصلہ کردے گی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلیمان شہباز کو ائیرپورٹ پر گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (نمائندہ عکس)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کو 13 دسمبر تک عدالت میں سرینڈر کرنے کا حکم دیا ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں پر عدم اطمینان کا اظہار

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔ امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق درخواست کی سماعت میں ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر مزید پڑھیں