اشرف بھٹی

فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ کو عوام کے استحصال کا فارمولہ ہے ‘ اشرف بھٹی

لاہور(عکس آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ کو عوام کے استحصال کا فارمولہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پر ماہانہ اور سہ ماہی فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ کی مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ

ملک میں سالانہ بنیادوں پر سونے کی قیمت میں 35 ہزار روپے سے زائد اضافہ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان میں سالانہ بنیادوں پر سونے کی قیمت میں 35 ہزار 900 روپے اضافہ ہوا جبکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 264 ڈالر کا اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی سطح پر مزید پڑھیں

خام تیل

ملک میں خام تیل اور گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ

کراچی(عکس آن لائن)ملک میں خام تیل اور گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ پی پی آئی ایس اور ٹاپ لائن ریسرچ کے اعدادو شمار کے مطابق 23دسمبر کو ختم ہونیوالے ہفتے میں خام تیل مزید پڑھیں

اسٹاک ایکس چینج

2023 ابتدائی 8ماہ میں معیشت کی دگرگوں صورتحال کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکس چینج سرمایہ کاری انتہائی خوش کن ثابت

کراچی(عکس آن لائن)کلینڈر سال 2023کے ابتدائی 8ماہ میں معیشت کی دگرگوں صورتحال، ملک کو درپیش مالیاتی بحران اور غیریقینی کاروباری حالات کے باوجود سال2023پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے لیے بلحاظ سرمایہ کاری انتہائی خوش کن ثابت ہوا۔ یہاں یہ امر مزید پڑھیں

ڈالر

سال 2023؛ انٹربینک میں ڈالر کی نسبت روپیہ کی قدر میں 24.47فیصد کمی

کراچی(عکس آن لائن)سال 2023 میں بھی انٹربینک میں ڈالر کی نسبت روپیہ کی قدر میں مجموعی طور پر 24.47فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک کو درپیش مالیاتی مشکلات، معیشت وسیاست کی غیر واضح سمت کے باعث کلینڈر سال 2023 مزید پڑھیں

ایس ایم تنویر

یونائیٹڈ بزنس گروپ کی کامیابی در حقیقت ساری بزنس کمیونٹی کی فتح ہے ‘ ایس ایم تنویر

لاہور(عکس آن لائن)یونائیٹڈ بزنس گروپ کے ممبران اور نو منتخب عہدیداران نے ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں یونائیٹڈ بزنس گروپ کی کامیابی پر بانی ایس ایم منیر مرحوم کی کاوشوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

2023 عوام اور کاروباری برادری کے لئے بہت مشکل سال رہا،میاں زاہد

کراچی (عکس آن لائن)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ2023 عوام اور کاروباری برادری کے لئے بہت مشکل سال رہا، اس سال مزید پڑھیں