شمسی بجلی گھر

ایس آئی ایف سی نے ضلع ہنزہ میں ایک میگاواٹ کا شمسی بجلی گھرقائم کردیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) نے این پاک انرجی کی شراکت سے گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ میں ایک میگا واٹ کا شمسی بجلی گھر لگایا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس بجلی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

مالی سال 2024،پاکستان میں معاشی ترقی 2 فیصد، مہنگائی کم ہونے کا امکان ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد(عکس آن لائن)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کی کلی معاشی صورتحال بہتر ہوئی ہے، رواں مالی سال 2024 میں معاشی ترقی کی شرح 2 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کی مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ، مزید 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد(عکس آن لائن)ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا، گزشتہ ہفتے کے دوران مزید 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ سالِ نو کے تیسرے ہفتے کے دوران بھی ملک میں مہنگائی کی شرح مزید پڑھیں

ایل پی جی

ایل پی جی مافیا نے پاک ایران کشیدگی کو جواز بنا کر قیمت میں فی کلو 10روپے کااضافہ کردیا

لاہور(عکس آن لائن) ایل پی جی مافیا نے پاک ایران کشیدگی کو جواز بنا کر ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 10روپے کااضافہ کردیا ،گھریلوسلنڈر120 اور کمرشل سلنڈر 450روپے مہنگا ہو گیا ۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز مزید پڑھیں

لیسکو

لیسکو نے 24گھنٹوں کے دوران مزید1کروڑ10لاکھ روپے کی ریکوری کرلی

لاہور( عکس آن لائن) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے نادہندگان کے خلاف جاری مہم میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید1کروڑ10لاکھ روپے کی ریکوری کرلی ۔ نادرن سرکل میں چیف انجینئراو اینڈ ایم (ٹی اینڈ جی)ظفر ا قبال نے مزید پڑھیں

ترسیلات زر

سعودی عرب سے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی

کراچی(عکس آن لائن)سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں دسمبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر 9 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے تاہم جاری مالی سال کے پہلے 6ماہ میں سعودی عرب سے ترسیلات زر مزید پڑھیں