نیپرا

بجلی کے کنکشن کی سکیورٹی فیس میں ہوشرباء اضافہ کرنے کی تیاری

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کے کنکشن کی سکیورٹی فیس میں ہوشرباء اضافہ کرنے تیاری کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق گھریلو صارفین کے لئے سکیورٹی فیس 1220 سے بڑھا کر 18000 روپے کرنے کی درخواست مزید پڑھیں

سرمایہ کاری بورڈ

برطانیہ کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

لاہور( عکس آن لائن)برطانیہ کی جانب سے پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ انویسٹمنٹ بورڈ کے اعدادوشمار کے مطابق برطانیہ نے پاکستان میں 7ماہ کے دوران 141.5ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی۔ سرمایہ مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

بطور وزیر اعلی مریم نواز نے قابل عمل ترجیحات کا خاکہ پیش کیا ہے ‘ اشرف بھٹی

لاہور( عکس آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے مریم نواز شریف کو پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے عوام اور صوبے کی ترقی کیلئے ان کی ترجیحات کا مزید پڑھیں

موڈیز

پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ہائی کریڈٹ رسک ‘Caa3’ پر برقرار

کراچی(عکس آن لائن)بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا کہ پاکستان کو زرمبادلہ ذخائر اور ریونیو میں بہتری لانا ہوگی۔ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستان کی آئوٹ لک مستحکم مزید پڑھیں

بینک آف امریکا

بینک آف امریکا نے پاکستان کے ڈالر بانڈ کا درجہ بڑھا دیا

کراچی(عکس آن لائن)بینک آف امریکا نے پاکستان کے ڈالر بانڈ کا درجہ مارکیٹ ویٹ سے بڑھا کر ہیوی ویٹ کردیاہے۔ بینک آف امریکا کے مطابق پاکستان کے ڈالر بانڈ کا بھائو مارکیٹ کے بھا ئوسے زیادہ ہے۔امریکی میڈیا ادارے بلوم مزید پڑھیں

ٹیکس نیٹ

ٹیکس نیٹ وسیع کرنے کیلئے پوائنٹ آف سیلز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ

کراچی(عکس آن لائن)ٹیکس نیٹ وسیع کرنے کیلئے پوائنٹ آف سیلز کا دائرہ کار تمام سیکٹرز تک بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔ذرائع کے مطابق ہسپتال، لیبارٹریز، ڈاکٹرز، میڈی کیئرز، وکلا، بیوٹی پارلرز کو پی او ایس سے منسلک کیا مزید پڑھیں

سوتی ملبوسات

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 11فیصد کی کمی ریکارڈ

مکوآنہ (عکس آن لائن) سوتی ملبوسات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 11فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے جنوری 2024 تک کی مزید پڑھیں